پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع، برسبین میں ٹریننگ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع، برسبین میں ٹریننگ

برسبین: آسٹریلیا کیخلاف کل سے گابا میں شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن برسبین میں گزشتہ روز بھی جاری رہا اور کینگروز کو مات دینے کیلئے پرعزم قومی کرکٹرز کھیل کے تینوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کی بہتری میں مصروف دکھائی دیئے۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے بیٹسمینوں کو بیٹنگ کے گر سکھائے جنہوں نے نیٹ پر بیٹنگ کے دوران ان کی ہدایات پر عمل جاری رکھا۔ ٹریننگ سیشن کے دوران عابد علی کو بیٹنگ کے ساتھ وکٹ کیپنگ کی مشقیں بھی کروائی گئیں کیونکہ وکٹ کیپر محمد رضوان سائیڈ میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ باؤلنگ کوچ وقار یونس کی زیر نگرانی باؤلرز نے بھی ٹیسٹ میچز میں آسٹریلوی بیٹسمینوں کو ٹف ٹائم دینے کیلئے لائن لینتھ پر توجہ مرکوز کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ اور یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہاقوام متحدہ اور یورپی یونین کا فلسطینیوں کے قتل عام کی تحقیقات کا مطالبہ Gaza Palestine Palestinian TargetKilling Bombing GazaUnderAttack IsraeliCrimes IsraeliTerrorism UN Killing IDF IsraeliPM netanyahu UN antonioguterres POTUS OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رہبر کمیٹی کا شاہراہوں اور سڑکوں پر دھرنے ختم کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

رہبر کمیٹی کا شاہراہوں اور سڑکوں پر دھرنے ختم کرنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملکہ میکسیما کون ہیں اور پاکستان کیوں آرہی ہیں؟www.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے شروع ہوگاپاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حکومت کی ایک اور اتحادی جی ڈی اے بھی ناراض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »