امت مسلمہ اکھٹی ہو تو ہم کشمیر، بیت المقدس آزاد کروالیں، گورنر پنجاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امت مسلمہ اکھٹی ہو تو ہم کشمیر، بیت المقدس آزاد کروالیں، گورنر پنجاب تفصیلات جانئے: DailyJang

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ اکھٹی ہو جائے تو ہم کشمیر اور بیت المقدس کو آزاد کروا سکتے ہیں۔

منہاج القرآن سیکرٹریٹ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ اگر ہم دین اسلام اور سیرت نبوی پر عمل پیرا ہو جائیں تو پوری امت مسلمہ کامیاب ہو جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ دنیا و آخرت کی کامیابی کے لیے حضرت محمد ــﷺ کے کردار کو اپنانا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اطالوی قونصل جنرل ،گورنر سندھ کا شعبہ سیاحت میں سرمایہ کاری کےفروغ پرتبادلہ خیالاطالوی قونصل جنرل ،گورنر سندھ کا شعبہ سیاحت میں سرمایہ کاری کےفروغ پرتبادلہ خیال ImranIsmailPTI GovernorSindh Tourism ItalyCouncilGeneral
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اطالوی قونصل جنرل ،گورنر سندھ کا شعبہ سیاحت میں سرمایہ کاری کےفروغ پرتبادلہ خیالاطالوی قونصل جنرل ،گورنر سندھ کا شعبہ سیاحت میں سرمایہ کاری کےفروغ پرتبادلہ خیال pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح میں کمی آئے گی، گورنر اسٹیٹ بینکگورنر اسٹيٹ بينک نے ايک بار پھر مہنگائی کی شرح ميں کمی کی امید جگا دی، کہتے ہیں کہ قوم بھروسہ رکھے، ايکسچينج ريٹ کی طرح ديگر معاملات پر بھی بہتری آئے گی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کتا مارمہم کےبارےمیں نیا طریقہ سوچناہوگا،گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کتے مارنے پر بین الاقوامی ادارے اعتراض کرتے ہیں، ہمیں اس مہم کے بارے میں سوچنا ہوگا ImranIsmailPTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کا دھرنا آخری ہچکیاں لے رہا ہے:گورنر سندھ عمران اسماعیلجے یو آئی ف کا دھرنا آخری ہچکیاں لے رہا ہے:گورنر سندھ عمران اسماعیل Pakistan JUIF Dharna GovernorSindh ImranIsmail ImranIsmailPTI JIPOfficial PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کا دھرنا آخری ہچکیاں لے رہا ہے:گورنر سندھ عمران اسماعیلجے یو آئی ف کا دھرنا آخری ہچکیاں لے رہا ہے:گورنر سندھ عمران اسماعیل ImranIsmailPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »