فیصل آباد: کیری ڈبہ درخت سے ٹکراگیا، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ کے قریب کیری ڈبہ درخت سے ٹکراگیا، حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔ کیری ڈبہ تیز رفتاری اور ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے در

خت سے ٹکرایا، حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 5 افراد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا۔

زخمی ہونے والوں میں سے بھی 2 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے سے بڑا لشکر اسلام آباد لا سکتے ہیں ، مولانا عطا الرحمان کا چیلنجاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جے یو آئی کے رہنما مولاناعطا الرحمان نے کہاہے کہ ہمارا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مدرسہ کے طالب علم سے زیادتی کیس میں آئی جی اسلام آباد طلب - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ کا مدرسہ زیادتی کیس میں درست تفتیش نہ کرنے پر اظہار برہمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلببچے سے زیادتی کے کیس میں آئی جی اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب Islamabad ChildRapeCase IGIslamabad CJP IHC IGPolice pid_gov ICT_Police MoIB_Official RajaBasharatLAW ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی معطل کردیااسلام آباد ہائیکورٹ نے ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی معطل کردیا IHC AbrarUlHaq ChairmanHilaleAhmar HilaleAhmar Pakistan pid_gov MoIB_Official AbrarUlHaqPK PTIofficial PRCS Chairmanship RedCrescent
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ریسٹورنٹ میں مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال کیے جانے کا انکشافشہر اقتدار کے ایک ریسٹورنٹ میں مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیم نے گوشت کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوا دیئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ہم اسلام آباد ایسے نہیں گئے تھے اور نہ ہی ایسے واپس آئے ہیں‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »