معروف گلوکارہ صنم ماروی کیخلاف پڑوسن نے مقدمہ درج کروا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی کے گھر پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دینے پر

مقدمہ درج کر لیا گیا۔گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی خاتون رفعت جمال نے لاہور کے تھانہ جوہر ٹائون میں درخواست دائر کی ہے۔"ہماری کوشش ہے کہ میاں صاحب کا علاج ایک چھت تلے ہو مگر یہ . .."نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز کا موقف بھی آگیا

خاتون کی جانب سے درخواست کے متن میں یہ موقف پیش کیا گیا کہ صنم ماروی میرے گھر پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دے رہی ہیں اور اس حوالے سے وہ متعدد بار ان کے ساتھ جھگڑا بھی کر چکی ہے۔درخواست کے متن میں یہ بھی کہا گیا کہ صنم ماروی نشے کی حالت میں دو بار حملہ آور ہوئی ہیں جس کا اہل محلہ بھی گواہ ہیں۔ جب کہ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مزید کارروائی کے لئے کیس وومن پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی صنم ماروی کا اپنی ایک اور پڑوسن سابق ماڈل نائرہ سے بھی جھگڑا ہوا تھا تب انہوں نے اپنے ہی شوہر پر پڑوسن سے تعلقات کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے شوہر حامد کا پڑوس میں آنا جانا ہے تاہم اس دوران جھگڑا اتنی سنگین صورتحال اختیار کر گیا تھا کہ بات پولیس تھانے تک آن پہنچی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صنم ماروی کے خلاف پڑوسن کے گھر پر قبضے کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوصنم ماروی نشے کی حالت میں دو بار حملہ آور بھی ہوئی ہیں، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلوکار شوکت علی طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردوشوکت علی صاحب جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صنم ماروی کے خلاف پڑوسن کے گھر پر قبضے کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوصنم ماروی نشے کی حالت میں دو بار حملہ آور بھی ہوئی ہیں، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسافروں کا سامان چوری کرنے والے دو پی آئی اے ملازمین گرفتارکراچی ایئر پورٹ سے مسافروں کا سامان چوری کرنے والے دو ملزمان پکڑے گئے دونوں ملزمان پی آئی اے کے ملازم ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لبنان: سیاسی نظام کیخلاف احتجاج جاری، مظاہرے نے پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کرا دیابیروت: (ویب ڈیسک) لبنان میں مظاہرین کی طرف سے پارلیمنٹ کی طرف سے جانے والی سڑکوں کو بند کیے جانے کے بعد ملکی پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لبنان میں سیاسی نظام کیخلاف احتجاج جاری،مظاہرے نے پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کرا دیالبنان میں سیاسی نظام کیخلاف احتجاج جاری،مظاہرے نے پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کرا دیا LebanonProtests PoliticalSystem Protests Parliament
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »