لبنان میں سیاسی نظام کیخلاف احتجاج جاری،مظاہرے نے پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کرا دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لبنان میں سیاسی نظام کیخلاف احتجاج جاری،مظاہرے نے پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کرا دیا LebanonProtests PoliticalSystem Protests Parliament

ملکی پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق لبنان میں شہریوں کی بڑی تعداد مظاہروں میں شریک ہیں، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ملکی سیاسی سسٹم کی دوبارہ جانچ پڑتال کی جائے گی۔خبر رساں ادارے کے مطابق سینکڑوں کی تعداد میں مظاہرین بیروت میں نجمہ سکوائر کے قریب جمع ہیں، اس مظاہرے کے باعث ملکی پارلیمنٹ سیشن کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ

ملکی پارلیمنٹ سیشن کا اجلاس مظاہرین کے مطالبات پر توجہ دینے میں ناکام ہو گیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین کی طرف سے رد عمل دیکھتے ہوئے سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد متعلقہ جگہوں پر پہنچ گئی ہے، سکیورٹی فورسز نے پارلیمان کا کنٹرول بھی سنبھال لیا ہے۔پارلیمنٹ کے سیکرٹری جنرل عدنان داہر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی کیے جانے کے بعد غیر معمولی حالات کو دیکھتے ہوئے سکیورٹی بڑھا دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری, 36ہلاکایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری, 36ہلاک Iran Protest PetrolPrice PriceRise SupremeLeader khamenei_ir HassanRouhani JZarif Iran realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیبیا کی فوج نے مصراتہ میں ترکی کی 19 بکتربند گاڑیاں تباہ کر ڈالیںلیبیا کی فوج نے مصراتہ میں ترکی کی 19 بکتربند گاڑیاں تباہ کر ڈالیں Libya NationalArmy Turkey ArmoredVehicles Misrata Destroyed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی چوری روکنے اور ریکوری کی مد میں 115 ارب روپے قومی خزانے میں جمعوفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ وزارت توانائی نے ایک سال میں بجلی چوری کو روکنے اور ریکوری کی مد میں 115 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم مقدمے میں عمران خان کی بریت کی راہ ہموارپی ٹی وی اورپارلیمنٹ حملہ کیس میں اہم پیشرفت، وزیراعظم عمران خان کی بریت کی راہ ہموار پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 15 افراد ہلاک، 9 زخمی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں سب سے زیادہ حادثے چین کی کانوں میں ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »