مسافروں کا سامان چوری کرنے والے دو پی آئی اے ملازمین گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسافروں کا سامان چوری کرنے والے دو پی آئی اے ملازمین گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : ایئر پورٹ سے مسافروں کا سامان چوری کرنے والے دو ملزمان پکڑے گئے، دونوں ملزمان پی آئی اے کے ملازم ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ ادارے میں کسی بھی قسم کی بےضابطگی اور چوری کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پی آئی اے سیکورٹی عملے نے ان ملزمان کا سراغ لگایا، دونوں مجرمان کو گرفتار کرکے ان سے چوری شدہ چار لاکھ روپے برآمد کر لئے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہاداکارہ عائزہ خان کا سپر وومین کا لقب دینے پر مداحوں کا شکریہ PakistaniActress AyezaKhan Posted Instagram SuperWoman Fans
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بی جے پی کا ’آگرہ‘ کا نام تبدیل کرنے کی تیاریبی جے پی کا ’آگرہ ‘کا نا م تبدیل کرنے کی تیاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

استعفیٰ کا اعلان کا کردیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کالاپانی کے علاقے پر ملکیت کا بھارتی دعوی مسترد،نیپالی وزیراعظم کا دبنگ اعلانکالاپانی کے علاقے پر ملکیت کا بھارتی دعوی مسترد،نیپالی وزیراعظم کا دبنگ اعلان Kalapani Area India NepalPrimeMinister PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کمانڈر ترک مسلح افواج کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہترک مسلح افواج کے کمانڈر جنرل یاشر گلر نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »