بی جے پی کا ’آگرہ‘ کا نام تبدیل کرنے کی تیاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی جے پی کا ’آگرہ ‘کا نا م تبدیل کرنے کی تیاری تفصیلات جانئے: DailyJang

بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت بی جے پی کی جانب سے بھارت کے مشہور و معروف شہر آگرہ کے نام کو تبدیل کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ آگرہ کا نام تبدیل کرنے کی تیاری کر رہے ہیں جبکہ آگرہ کا نام تبدیل کر کے ’اگروان‘ رکھا جائے گا۔

اس سلسلے میں انہوں نے امبیڈکر یونیورسٹی کے تاریخ دانوں کو بھی اس سے متعلق سفارشات مرتب کرنے کا حکم بھی جاری کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

T10 لیگ پر پی سی بی کے یو ٹرن کی ہیٹ ٹرک!T10 لیگ پر پی سی بی کے یو ٹرن کی ہیٹ ٹرک! تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایم ڈی سی کی تحلیل کےخلاف درخواستوں پرسماعت،اسلام آبادہائیکورٹ کی پی ایم ڈی سی افسران کو6ماہ کی تنخواہیں دینے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی کی تحلیل اورپاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 5 دسمبر کو سنایا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس ،عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں جو فيصله نكع دے ابا لکھا وہی ھوگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »