غیر ملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ملکی فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس تحریک انصاف کی مزید دستاویزات جمع کرانے کی متفرق درخواست منظور کرلی۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی آئی کی درخواست منظور کی اور الیکشن کمیشن میں زیر التوا پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی تفصیلات عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کو 2017 میں اسی عدالت میں دائر درخواست کی تفصیلات جمع کرانے کی اجازت بھی مل گئی، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے 10 اکتوبر کے حکم کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے، مرکزی کیس 20 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ایئرپورٹ پر چینی شہری غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار - ایکسپریس اردوچینی شہری کے سامان سے 17 ہزار امریکی ڈالر، 25 ہزار 600 یوآن جب کہ 25 ہزار 780 بھارتی روپے برآمد ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدرآزاد جموں وکشمیرکی کشمیریوں کےحق خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت پرترک حکومت اورعوام کی تعریفصدرآزاد جموں وکشمیرکی کشمیریوں کےحق خودارادیت کی جدوجہد کی حمایت پرترک حکومت اورعوام کی تعریف Masood__Khan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کی سرفراز احمد کے کھیل اور مصباح الحق کی کوچنگ کی تعریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کی چھٹی کے روزپرانے دوستوں سے گپ شپ، کھیلوں کی بہتری کے لیے پرامید، کہتے ہیں مصباح الحق کی تعیناتی ایک مثبت اقدام ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے شترمرغ کی فارمنگ رک گئی - ایکسپریس اردوپنجاب میں شترمرغ کی تعداد صرف 2 ہزارتک رہ گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں'معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ 'سابق بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے بیان کی مذمت کرتے ہیں' ۔ تفصیلات کے مطابق عاشق اعوان نے سماجی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »