مولانا فضل الرحمان کا پلان بی، ملک کے مختلف شہروں پر دھرنے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: جے یو آئی ف کا پلان بی کے تحت دھرنا جاری ہے، کراچی، نوشہرہ، بنوں، ملاکنڈ میں کارکنوں کی بڑی تعداد آج بھی مختلف شاہراہوں پر بیٹھی رہی، راستے بند ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ر

ہیں۔

کراچی میں جمیعت علمائے اسلام کے کارکنوں نے پانچویں روز بھی حب ریور روڈ پر دھرنا دیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر رہی، گھوٹکی میں دھرنے کے باعث سندھ پنجاب دونوں اطراف سے ٹریفک معطل رہی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ خیبرپختونخوا میں بھی جے یو آئی ف کے کارکنوں نے پانچویں روز بھی چار مقامات پر شاہراہوں کو بند کیا، دھرنے کے باعث جی ٹی روڈ نوشہرہ حکیم آباد کے مقام پر ٹریفک کا نظام درہم برہم رہا۔ بٹگرام، چکدرہ، شاہراہ ریشم اور بنوں انڈٖس ہائی وے پر بھی کارکنوں کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا اور سڑک بلاک کی۔

بنوں ہائی وے بند ہونے سے بڑی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مالاکنڈ میں بھی جے یوآئی کے دھرنے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا، صرف ایمبولینس کو جانے کی اجازت دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے معاملات طے ہونے کے بعد اسلام آباد کا دھرنا ختم کیا ...'مولانا فضل الرحمان نے معاملات طے ہونے کے بعد اسلام آباد کا دھرنا ختم کیا' چوہدری پرویز الٰہی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کا پلان بی: شاہراہیں تیسرے روز بھی بند، ٹریفک کی روانی متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی،ن لیگ فضل الرحمان کاساتھ چھوڑ گئے،شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کو سیاست اور جنگ کی اہمیت کا نہیں پتا، فضل الرحمان کو علم نہیں تھا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی ان کو چھوڑ دیں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت سے کوئی ڈیل اور مفاہمت نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو دھرنا دینے کے حوالے سے اب تک کا بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے جمعیت علمااسلام ف کے سربراہ مولانا فضل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’مولانا فضل الرحمان خالی ہاتھ جانے والے نہیں، وہ کچھ لے کر ہی گئے ہیں‘ سابق جرنیل کا بڑا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »