برسبین: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بیٹنگ جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برسبین(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے جب کہ پاکستان نے

ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جب کہ اننگز کے آغاز میں ہی پاکستانی کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی اور صرف 78 رنز کے مجموعی اسکور پر 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے جن میں شان مسعود 27 رنز، کپتان اظہر علی 39 رنز، حارث سہیل 1 جب کہ بابر اعظم بھی صرف 1 رن بنا کر آؤٹ ہوگئے۔"ہماری کوشش ہے کہ میاں صاحب کا علاج ایک چھت تلے ہو مگر یہ . ..

میچ سے قبل کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ ڈیبیو کرنے والے نسیم شاہ کو اسکواڈ میں دیکھ اچھا لگ رہا ہے تاہم محمد عباس کو نہ کھلانا مشکل فیصلہ ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے 16 سالہ نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کر رہے ہیں۔دوسری جانب آسٹریلوی کپتان ٹم پین نے کہا کہ اگر وہ ٹاس جیت جاتے تو پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ہی کرتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان، آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ کل سے برسبین میں شروع ہو گا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع، برسبین میں ٹریننگ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برسبین ٹیسٹ، نسیم شاہ ٹاس ہوتے ہی منفرد اعزاز اپنے نام کرلیں گےفاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلیا میں تاریخ رقم کرنے کے لیے پرعزم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NaseemShah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے برسبین میں ڈیرے، بھرپور پریکٹس جاریبرسبین: آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کا عزم لیے قومی کرکٹ ٹیم پریکٹس میں مصروف ہے، مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ کی ٹپس دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ،برسبین میں ٹریننگ جاریآسٹریلیا کیخلاف کل سے گابا میں شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن برسبین میں گزشتہ روز بھی جاری رہا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی برسبین میں بھرپور پریکٹس، عابد علی توجہ کا مرکز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »