بجلی کی قیمت میں اضافے کے بعد آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے گیس کی قیمتوں میں فوری اضافے کا مطالبہ کردیا ۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے گیس کی قیمتوں میں فوری اضافے کا مطالبہ کردیا اور کہا قیمتوں میں اضافہ نہ کرنامعاہدےکی خلاف ورزی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس قیمتوں میں اضافے کیلئےاقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پیرکو طلب کر لیاگیا ہے اور گیس قیمتوں میں اضافے کیلئےتوانائی ڈویژن کی سمری آئی ایم ایف کےساتھ شیئر کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بری خبر : پنشن قوانین میں تبدیلی کی تیاریاسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے والے مذاکرات سے قبل وزارت خزانہ نے پینشن قوانین میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا مطالبہ : ملازمین کی پینشن کے حوالے سے بڑی خبراسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پنشن کو بجٹ سے نکال کر پنشن فنڈ میں رکھنے کی تجویز دے دی اور کہا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حوصلہ شکنی کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم جی نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم جی موٹرز نے مقامی طور پر اسمبل کردہ گاڑی ایم جی ایچ ایس ایسنس کی قیمت 6 لاکھ روپے کم کر کے 80 لاکھ 99 ہزار روپے کردی۔مقامی اخبار ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایم جی موٹرز نے قیمت میں کمی کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کو قرار دیا ہے۔جنرل منیجر مارکیٹنگ آصف احمد نے بتایا کہ شرح تبادلہ میں بہتری کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہکراچی : ڈالر مہنگا ہونے سے پاکستان میں سونا کی فی تولہ قیمت 6 ہزار 400 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 6 ھزار 500 روپے تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہکراچی : ڈالر مہنگا ہونے سے پاکستان میں سونا کی فی تولہ قیمت 6 ہزار 400 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 6 ھزار 500 روپے تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای درہم کتنے روپے کا ہوگیا؟ابوظہبی : یو اے ای درہم کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی آئی ہے، پاکستانی روپے کی قیمت 40 پیسے گرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »