یو اے ای درہم کتنے روپے کا ہوگیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابوظہبی : یو اے ای درہم کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی آئی ہے، پاکستانی روپے کی قیمت 40 پیسے گرگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں یو اے ای درہم کی قیمت میں 40 پیسے اضافہ سامنے آیا ہے، عرب میڈیا کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں یو اے ای درہم کی قیمت میں کئی روز بعد اضافہ ہوا ہے۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اماراتی درہم 40 پیسے بڑھ کر 75.54 روپے کا ہوگیا۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر پاکستانی روپے کی قدر میں اماراتی درہم کے مقابلے میں 1.44 روپے بہتری آئی تھی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ہزار پاکستانی روپے میں اب 13.23 درہم ملیں گے۔ دوسری جانب بھارتی کرنسی میں یو اے ای درہم 22.58 روپے اور بنگلہ دیشی کرنسی میں درہم 29.89 ٹکے پر مستحکم ہے۔

واضح رہے کہ انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 3.26 روپے اضافہ ہوگیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 280.29 روپے پر پہنچ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں اسرائیل کی اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی پر مسلم رہنما پھٹ پڑےغزہ : ترکیہ ، مصر ، قطر ، یو اے ای سمیت دیگر مسلم ممالک نے اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیل کی اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی پر مسلم رہنما پھٹ پڑےغزہ : ترکیہ ، مصر ، قطر ، یو اے ای سمیت دیگر مسلم ممالک نے اسرائیل کی غزہ میں اسپتال پر وحشیانہ دہشت گردی کی شدید مذمت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی کا معاہدے طے پا گیا، پروازوں کا درہم برہم ...کراچی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی کا معاہدے طے پا گیا  اور پروازوں کا درہم برہم شیڈول بحال ہونا شروع ہو چکا ہے ۔  ایندھن کی عدم فراہمی اور انتظامی مسائل کی وجہ سے پی آئی اے کا شیڈول شدید متاثر ہوا تھا جس کے سبب ملکی و غیر ملکی 19 پروازیں منسوخ ہوئیں تھیں۔' جیو نیوز ' کے مطابق   قومی ائیر لائن پی آئی اے کو گزشتہ روز سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہکراچی : صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 400 روپے کا اضافہ فی تولہ سونا 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے کا ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 487 روپے کا اضافہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 77 ہزار 40 روپے پر پہنچ گئی عالمی مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر کے اضافہ سے 1959 ڈالر فی اونس کا ہوگیا چاندی کی قیمت 50 روپے کے اضافہ...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی اندرون اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر پریشانکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، جس کے باعث پی آئی اے کی ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی اندرون اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر رل گئےکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، جس کے باعث پی آئی اے کی ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »