آئی ایم ایف کا مطالبہ : ملازمین کی پینشن کے حوالے سے بڑی خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پنشن کو بجٹ سے نکال کر پنشن فنڈ میں رکھنے کی تجویز دے دی اور کہا قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حوصلہ شکنی کی جائے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اکتوبر کے آخری ہفتے میں مذاکرات کی تیاریاں جاری ہے، ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا ہے کہ آئی ایم ایف نے پنشن اصلاحات پر عمل درآمد کا مطالبہ کر رکھا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پنشن اصلاحات کے ذریعے پنشن فنڈز میں کمی چاہتا ہے، گزشتہ 12سال میں پنشن کے بجٹ میں500 فیصد اضافہ ہوا۔ آئی ایم ایف نےپنشن کو بجٹ سے الگ کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے اور تجویز دی ہے کہ پنشن کوبجٹ سے نکال کر پنشن فنڈ میں رکھا جائے، پنشن کو بجٹ سے الگ کرنے سے خسارہ کم ہوسکتا ہے۔

آئی ایم ایف نے تجویز دی کہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی حوصلہ شکنی کی جائے اور پنشنرزکو صرف ایک پنشن دی جائے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ مختلف اداروں میں کام کرنیوالےریٹائرڈ افسران کوالگ الگ پنشن نہ دی جائے، ایک پنشنر کو 3،3پنشن دینے کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے۔Shoaib Nizami reports Finance, Fedeal Board of Revenue, Planning , Public Accounts, Banking, Capital Market, SECP, IMF, World Bank, Asian Development Bank, FATF updates for ARY News

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا مطالبہ ، صارفین کے لئے گیس کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا امکاناسلام آباد : آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر گردشی قرضے میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے گیس قیمتوں کو 100 فیصد سے زائد بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا مطالبہ ، صارفین کے لئے گیس کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا امکاناسلام آباد : آئی ایم ایف نے گیس سیکٹر گردشی قرضے میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے گیس قیمتوں کو 100 فیصد سے زائد بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدھ کی چھٹی : تاجروں نے بڑا مطالبہ کردیالاہور : تاجروں نے اسموگ کے نام پر بدھ کی چھٹی کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا لاکھوں مزدوروں اور ملازمین کی روزی روٹی کو بند نہ کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدھ کی چھٹی : تاجروں نے بڑا مطالبہ کردیالاہور : تاجروں نے اسموگ کے نام پر بدھ کی چھٹی کا فیصلہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا لاکھوں مزدوروں اور ملازمین کی روزی روٹی کو بند نہ کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا مطالبہ ، صارفین کے لئے گیس کی قیمت میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا ...اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس سیکٹر گردشی قرضے میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے گیس قیمتوں کو 100 فیصد سے زائد بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گیس مہنگی کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئیں.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیر خزانہ کی منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقاتمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »