ایم جی نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایم جی موٹرز نے مقامی طور پر اسمبل کردہ گاڑی ایم جی ایچ ایس ایسنس کی قیمت 6 لاکھ روپے کم کر کے 80 لاکھ 99 ہزار روپے کردی۔مقامی اخبار ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایم جی موٹرز نے قیمت میں کمی کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کو قرار دیا ہے۔جنرل منیجر مارکیٹنگ آصف احمد نے بتایا کہ شرح تبادلہ میں بہتری کا...

آوٹ ہونے کا غصہ، آئی سی سی نے افغانستان کے اوپنر رحمان اللہ ...لاہور ایم جی موٹرز نے مقامی طور پر اسمبل کردہ گاڑی ایم جی ایچ ایس ایسنس کی قیمت 6 لاکھ روپے کم کر کے 80 لاکھ 99 ہزار روپے کردی۔

مقامی اخبار ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایم جی موٹرز نے قیمت میں کمی کی وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کو قرار دیا ہے۔جنرل منیجر مارکیٹنگ آصف احمد نے بتایا کہ شرح تبادلہ میں بہتری کا فائدہ کو صارفین تک پہنچانا آٹو موٹیو انڈسٹری سمیت تمام کاروباروں کے لیے منطقی سمت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایسنس گاڑی کو دسمبر 2022 میں متعارف کروایا تھا اور اس کی قیمت 68 لاکھ روپے مقرر کی تھی۔مزید بتایا کہ روپے کی قدر میں کمی کے نتیجے میں اس کی قیمت جنوری میں 77 لاکھ اور فروری میں 82 لاکھ روپے تک پہنچ گئی تھی، بعد ازاں، جنرل سیلز ٹیکس 18 فیصد سے 25 فیصد کیے جانے کے بعد ایسنس گاڑی کی قیمت مزید بڑھ کر 87 لاکھ ہو گئی تھی۔

حکومت کے غیر قانونی اخراج کے خلاف کریک ڈاو¿ن کے سبب گزشتہ کئی ہفتوں سے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قدر ستمبر کے اوائل میں 307 روپے سے کم ہو کر گزشتہ روز 277 روپے 03 پیسے تک آگئی۔واضح رہے کہ کِیا گاڑیوں کے اسمبلر لکی موٹر کارپوریشن نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا حوالے دے کر گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں ایک سے 5 لاکھ روپے تک کی کمی کردی تھی۔ہنڈائی جینسز مکمل الیکٹرک کار پاکستان آگئی ایک چارج میں 550 کلومیٹر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمت میں ہزاروں روپے کمیلاہور‏(ڈیلی پاکستان آن لائن)موٹر سائیکل کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر آگئی،ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث ہنڈا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی کر دی ,نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق ہنڈا سی جی 125 کے خصوصی ایڈیشن کی قیمت میں 38,500 روپے کی کمی کی گئی ہے، اور نئی قیمت 253,000 کے لگ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘پیٹرول 40 نہیں 140 روپے کم ہونا چاہیئے’کراچی : گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے مہنگائی بھی ختم ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘پیٹرول 40 نہیں 140 روپے کم ہونا چاہیئے’کراچی : گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دعا ہے مہنگائی بھی ختم ہو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹے کا تھیلا سستا کرنے کا مضحکہ خیز اعلانفلور ملز مالکان نے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی کیلئے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں انتہائی معمولی کمی کرکے حاتم طائی کی قبر پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹے کا تھیلا سستا کرنے کا مضحکہ خیز اعلانفلور ملز مالکان نے عوام کو سستے آٹے کی فراہمی کیلئے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں انتہائی معمولی کمی کرکے حاتم طائی کی قبر پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت کر دی، وزیراعظم نے اشیاء کی قیمتوں میں کمی کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت  کی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اشیاء کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت کر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »