معصوم بچی سے زیادتی کے بعد سفاکانہ قتل اور جلا دینے والے کو عدالت نے سخت ترین ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور کی عدالت نے 8 سالہ بچی پر جنسی تشدد اور سفاکانہ قتل کے بعد جلا دینے والے انسان نما درندے کو 3 بار سزائے موت سنا دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق سزا چائلڈ پروٹیکشن عدالت کی جج حنا مہوش نے سنائی۔ ملزم کے خلاف ثبوت ملنے اور وکلا کے دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ سنایا۔ ملزم آصف رضا کو 3 بار موت کی سزا کے علاوہ 10...

نوازشریف کا طیارہ دبئی سے اسلام آباد آئے گا یا لاہور؟اعظم ...اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو گرفتار کرنے سے روک دیاOct 19, 2023 | 12:36 PM

پشاور پشاور کی عدالت نے 8 سالہ بچی پر جنسی تشدد اور سفاکانہ قتل کے بعد جلا دینے والے انسان نما درندے کو 3 بار سزائے موت سنا دی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق سزا چائلڈ پروٹیکشن عدالت کی جج حنا مہوش نے سنائی۔ ملزم کے خلاف ثبوت ملنے اور وکلا کے دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ سنایا۔ ملزم آصف رضا کو 3 بار موت کی سزا کے علاوہ 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہو گا۔

پولیس کے جمع کرائے چالان کے مطابق ملزم آصف نے 8 سالہ بچی کو شیطانی عمل کا نشانہ بنانے کے بعد بہیمانہ انداز میں قتل کیا، اور لاش جلانے کے بعد قبرستان میں پھینک دی تھی۔ خوفناک واقعہ 18 نومبر 2020 کو پیش آیا تھا۔گوادر میں چائنہ کے تعاون سے قائم سکول، سینکڑوں بچوں کی قسمت بدلنے لگی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلی محسن نقوی کی ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 6 ...وزیراعلی محسن نقوی کی ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 6 سالہ بچی کے گھر آمد وزیراعلی محسن نقوی کی کمسن بچی کے والدین اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات وزیر اعلی محسن نقوی نے افسوسناک واقعہ پروالد اور والدہ کو دلاسہ دیا اور انصاف فراہم کرنے کا وعدہ کیا وزیر اعلی محسن نقوی نے بچی کے والدین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا غزہ کی صورتحال پر افسردہ، درد ناک تصویر شیئر کردیثانیہ مرزا نے انسٹا اسٹوریز پر ایک ننھی بچی کی تصویر شیئر کی ہے، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معصوم بچی فوٹو گرافر کو کھانے کی پیشکش کررہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل فلسطین جنگ کے اثرات بیلجیئم تک پہنچ گئےاسرائیل فلسطین جنگ کے اثرات امریکا کے بعد بیلجیئم تک پہنچ گئے جہاں برسلز میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے 2 سوئیڈش شہریوں کو قتل کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق حملہ آور خود کو داعش کا رکن کہہ رہا تھا اور اس نے دعویٰ کیا کہ اس نے امریکا میں قتل کیے جانے والے 6 برس کے فلسطینی کا بدلہ لینے کے لیے فائرنگ کی ہے جب کہ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگیا۔دوسری...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: خاتون ٹیچر نے کمسن بچی پر تھپڑوں کی برسات کردیگجرات کے ضلع سورت میں اسکول ٹیچر نے کنڈر گارڈن کی کمسن بچی کو بے رحمی سے تھپڑ مارے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: خاتون ٹیچر نے کمسن بچی پر تھپڑوں کی برسات کردیگجرات کے ضلع سورت میں اسکول ٹیچر نے کنڈر گارڈن کی کمسن بچی کو بے رحمی سے تھپڑ مارے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بری خبر : پنشن قوانین میں تبدیلی کی تیاریاسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے والے مذاکرات سے قبل وزارت خزانہ نے پینشن قوانین میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »