بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کے ہمشکل کشمیری نوجوان انتقال کر گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنبیر کپورکے ہمشکل کشمیری نوجوان جنید شاہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔

بھارتی خبر رساں ادارے ’انڈین ایکسپریس‘ اور ٹی چینل ری پبلک نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 28 سالہ جنید تقریباً ایک ماہ پہلے ہی ممبئی سے اپنے آبائی علاقے کشمیر واپس لوٹے تھے اور جمعرات کی رات ان کا انتقال ہوا۔

سوشل میڈیا پر صبح سے رنبیر کپور ٹرینڈ کر رہے ہیں اور ٹرینڈ میں یہی خبر شیئر کی جا رہی ہے۔ کشمیری سینیئر صحافی یوسف جمیل نے پڑوسی نثار احمد شاہ کے بیٹے جنید کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اس کی تفصیل بتائی۔ انھوں نے لکھا کہ ہمارے پرانے پڑوسی نثار احمد شاہ کے بیٹے جنید کی رات دل کا رودہ پڑنے کی وجہ سے موت واقع ہوگئی۔ لوگ کہتے ہیں کہ وہ اداکار رنبیر کپور کے ہم شکل تھے۔ میرا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیمار والد اور ماں اور سارے کشمیر کے لیے بہت بڑی امید، طاقت اور نجات دہندہ تھے۔ مغفرت

یوسف جمیل نے یہ بھی لکھا ہے کہ جنید ایک ماہ قبل اپنے والدین کے ساتھ ممبئی سے واپس لوٹے تھے جہاں انہوں نے بالی وڈ اداکار انوپم کھیر کے سکول آف ایکٹنگ میں داخلہ لے رکھا تھا۔ انہیں اس سے قبل دل کی کوئی تکلیف نہیں تھی۔ Our old neighbor Nissar Ahmed Shah s son Junaid passed away due to massive cardiac arrest overnight. People say he was a lookalike of Bollywood actor Ranbir Kapoor.I say he was a big hope, strength & salvation of his ailing father and his mother & that of whole Kashmir. Magfirah!

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھیٹر کے معروف اداکار البیلا کی آج 16 ویں برسی‌
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ پر راج کرنےوالےنیٹ فلکس پر دھوم مچانےکیلئے تیارنیٹ فلکس نے آئندہ آنے والی 17 نئی فلموں اور سیریز کا اعلان کردیا جس میں بالی ووڈ پر راج کرنے والے مشہور ومعروف اداکار نظر آئیں گے مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ اداکار جس نے دو ڈراموں میں مختلف اداکاراﺅں کے ساتھ کام کیا اور دونوں کی ہی شادی ہو گئی ٹویٹر پر ہنسی کا طوفانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے اور اس خوشی کی خبر کے پیچھے سوشل میڈیا صارفین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بل گیٹس، اوباما اور ایپل کمپنی سمیت نامور امریکی اداکار اور سیاستدانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک - ایکسپریس اردوہیکر نے تمام لوگوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پیغام دیا کہ جو مجھے بٹ کوائن اڈریس پر رقم بھیجے گا، اس کی رقم ڈبل کر دوں گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تم نے خود کشی نہ کی تو میں تمہارا ریپ کروں گا اور پھر ۔۔۔ سشانت سنگھ کی خودکشی کے بعد گرل فرینڈ ریا چکروتی مشکل میں پھنس گئیںممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے بعد ان کی گرل فرینڈ ریا چکروتی کو ریپ اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’حلیمہ سلطان ‘کے بعد ’روشنی خاتون‘ کی مختصر لباس پہنے تصاویر وائرل ہو گئیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک ڈرامے ارطغرل غازی نے پاکستان میں شہرت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے اور اس کے کردار پاکستانیوں کے ہیروز بن گئے ہیں، چنانچہ جب یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »