بالی ووڈ پر راج کرنےوالےنیٹ فلکس پر دھوم مچانےکیلئے تیار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیٹ فلکس نے آئندہ آنے والی 17 نئی فلموں اور سیریز کا اعلان کردیا جس میں بالی ووڈ پر راج کرنے والے مشہور ومعروف اداکار نظر آئیں گے مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jul 16, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

نیٹ فلکس نے آئندہ آنے والی 17 نئی فلموں اور سیریز کا اعلان کردیا جس میں بالی ووڈ پر راج کرنے والے مشہور ومعروف اداکار نظر آئیں گے۔ ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلکس کے مطابق بالی ووڈ کی متعدد فلمیں اور سیریز جلد ہی نیٹ فلکس کے پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے والی ہیں ، دلچسپ بات یہ ہے کہ ان فلموں میں اداکارہ کاجول ، پوجا بھٹ سنجے دت سمیت وہ اداکار بھی نظر آئیں گے جو کافی عرصے سے اسکرین سے غائب ہیں۔

نیٹ فلکس پر آنے والی نئی سریز اور فلموں کی عارضی فہرست میں ابھیشیک بچن کی ‘لڈو’ ، نوازالدین صدیقی کی ‘رات اکلی ہے’ ، انوراگ کشیپ اور انیل کپور کی ‘اے کے ورسس اے کے ‘ شامل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کیس، آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرجرم عائد ہونے کا امکاندعا منگی اغوا کیس کے سماعت کے دوران عدالت نےمقدمے کی سماعت 25 جولائی تک ملتوی کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ماسکس نہ پہننے پر چھ شہریوں پر 15 ہزار روپے جرمانہ - ایکسپریس اردوضلعی انتظامیہ لاہور کی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر کارروائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مغوی کی عدم بازیابی پر سیکرٹری داخلہ، IG اسلام آباد پر جرمانہاسلام آباد کے شہری سلمان فاروقی کے مبینہ اغواء کے کیس میں رپورٹ جمع نہ کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پولیس، ایس پی انویسٹی گیشن، ایس ایچ او ، سیکرٹری وزارتِ داخلہ کو 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے آئی جی، ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس ایچ او کیخلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے چین پر پابندیوں کے قانون پر دستخط کر دئیےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ کی خود مختاری سے متعلق تنازعے میں چین کے خلاف پابندیوں کی منظوری کے قانون پر دستخط کر دیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس: قومی دن پر ایفل ٹاور پر شاندار آتش بازیفرانس میں قومی دن کے موقع پر شاندار فائر ورک شو کا انعقاد کیا گیا جس سے آسمان جگمگا اُٹھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: داعش سے مبینہ تعلق پر 6 کمپنیوں پر پابندی عائدامریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ پابندیوں میں شامل افراد اور کمپنیوں کے امریکا میں اثاثے منجمد ہوجائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »