برطانیہ کا محل اور شاہی زندگی چھوڑنے والی میگھن مارکل نئے تنازع میں پھنس گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ویب ڈیسک)برطانوی شاہی خاندان اور شاہی حیثیت سے دستبردار ہونے والی سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل ایپل فون کے سی ای او اسٹیو جابز کا اقوال زریں اپنے

شاہی خاندان کے دوسرے چشم و چراغ پرنس ہیری سے شادی کے بعد خود مختار اور آزاد زندگی گزارنے کی خواہشمند میگھن مارکل رواں سال کے آغاز سے اپنے شوہر سمیت امریکا میں مقیم ہیں۔ میگھن اور ہیری کی شاہی حیثیت سے دستبرداری کے بعد سے ایسا لگ رہا ہے کہ دونوں کے ستارے گردش میں آگئے ہیں ، پرنس ہیری اور میگھن مارکل آئے دن کسی نہ کسی مصیبت میں گھرے نظر آ رہے ہیں۔حال ہی میں ڈچز آف سسیکس میگھن مرکل نے ’گرل اپ سمٹ 2020‘ میں شرکت کی، تقریب سے خطاب کے دوران میگھن مارکل نے خواتین پر زور دیا کہ وہ معاشرے میں اپنا کردار...

میگھن مارکل نے اپنی خطاب میں کہا کہ ’ بظاہر کچھ آوازیں اونچی سنائی دیتیں ہیں مگر آپ اپنی آواز کو اس شور کے سامنے کمزور نہ پڑنے دیں، اپنی آواز خود بنیں، آپ کے خلاف اٹھنے والی آوازیں محض ایک شور ہی تو ہیں۔‘ انہوں نے خواتین سے مخاطب ہو کر مزید کہا کہ ’آپ کی طرف سے اٹھنے والی آواز میں سچائی اور امید ہے، اپنے حق کے لیے آپ کی آواز اتنی زیادہ اونچی ہونی چاہیے کہ آپ کے خلاف اٹھنے والی آوازیں دب جائیں ، آپ ایسا کر سکتی ہیں۔‘دوسری جانب غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسٹیو جابز نے بھی 2005ءمیں اسٹیند فورڈ یونیورسٹی میں یہی الفاظ کہے تھے۔اسٹیو جابز کا کہنا تھا کہ ’کسی بھی پھندے میں نہ پھنسیں اور کسی کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں ، دوسروں پر حاوی ہونے والے اپنی زندگی نہیں بلکہ دوسروں کی سوچ کے رحم کرم پر ہی جیتے...

میگھن مارکل کی جانب سے ’ گرل اپ سمٹ 2020‘ میں دیئے گئے اس بیان کے بعد سے ان پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے میگھن سے سوال کیا جا رہا ہے ہے کہ میگھن نے گرل اپ سمٹ میں جو بھی خطاب میں کہا انہیں سنائی نہیں دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قدرت کا معجزہ، انسان جیسے دانت اور ہونٹ والی مچھلی سامنے آگئیانسان جیسے دانت اور ہونٹ والی مچھلی دیکھ کر سب حیران ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھیٹرز مالکان اور فنکاروں کا حکومت سے تھیٹر کھولنے کا مطالبہتھیٹرز مالکان اور فنکاروں کا حکومت سے تھیٹر کھولنے کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک سبزی فروش کا ارب پتی بننے اور پھر جیل جانے تک کا سفرالجیریا کے ارب پتی کاروباری شخص محی الدین طخوت کو کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے تحت عدالت کی جانب سے 16 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ اُن پر 62 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ امریکا اور کینیڈا کا روس پر کرونا وائرس کی آزمائشی ویکسین ہیک کرنے کا الزامبرطانیہ ، امریکا اور کینیڈا کا روس پر کرونا وائرس کی آزمائشی ویکسین ہیک کرنے کا الزام UK US Canada Russia CoronaVirus Vaccine Hacked VaccineTrials Accused
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰبھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »