وزیراعظم نے کہوٹہ میں پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے کہوٹہ میں پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیا

اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دنیا کی نسبت سب سے کم جنگلات بچے ہیں۔ پاکستان میں آزادی سے اب تک تیس نیشنل پارک تھے، ہم نے ان کا بھی صفایا کر دیا۔ اب اگر ہم نے جنگلات نہ اگائے تو کافی نقصان ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ درخت اگانے سے گلوبل وارمنگ سے بھی بچا جا سکتا ہے۔ ہم نے تیس کروڑ درخت دو سال میں اگائے ہیں۔ درخت کو لگانا نہیں ان کو بچانا بھی ہے۔ ہم جنگلات کے نگہبان بنا رہے ہیں، ان کی تعداد بڑھاتے رہیں گے۔ ہمارا ہدف 10 ارب درخت لگانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری نئی نسل کو درختوں کی اہمیت اور انھیں بچانے کا زیادہ شعور ہے۔ ہر سکول میں ہفتے میں دو گھنٹے گرین کلین پاکستان سکھانے کیلئے مختص ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے کہوٹہ میں پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیاکہوٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہوٹہ میں پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور وزیر مملکت ماحولیات زرتاج گل بھی موجود تھیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کہوٹہ میں پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کردیاکہوٹہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہوٹہ میں پودا لگا کر مون سون شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ اس موقع پر مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور وزیر مملکت ماحولیات زرتاج گل بھی موجود تھیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج ملکی تاریخ کی بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان کہوٹہ سے آج ملکی تاریخ کی بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے، مہم میں ایک لاکھ ایکٹر رقبے کے جنگل پر 20کروڑپودے لگائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کریں گےوزیراعظم عمران خان کہوٹہ سے آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے، مہم میں ایک لاکھ ایکٹر رقبے کے جنگل پر 20کروڑپودے لگائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج مون سون شجرکاری مہم کاآغاز کریں گےوزیراعظم آج مون سون شجرکاری مہم کاآغاز کریں گے Read News Islamabad PMImranKhan Launch Monsoon Plantation Drive Kahuta Today MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں آج دوپہر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانکراچی : محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، مون سون کا دوسرااسپیل کل شام تک اثر انداز ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »