Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھلونا گاڑی چلا کر ننھے بچوں نے پولیس والوں کی دوڑیں لگوا دیں

بیجنگ: دنیا بھر کی طرح چین سے ایک خبر سامنے آئی ہے جہاں پر دو ننھے بچوں نے پولیس کو دوڑیں لگوا دیں، دونوں ننھے بچے شرارت کرتے ہوئے کھلونا گاڑی مرکزی سڑک پر دوڑا دی۔ عینی شاہد اور پولیس نے معصوں بچوں کی جانیں بچا لیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے ہیبائی میں دو بچے کھلونا گاڑی گلی میں چلاتے ہوئے اچانک سڑک پر آگئے اور مخالف سمت میں اپنی گاڑی چلانے لگے، خوش قسمتی سے کوئی حادثہ پیش نہ آیا۔ رپورٹ کے مطابق بچوں کو سڑک پر گاڑی چلاتے دیکھ کر ایک خاتون ڈرائیور نے اپنی کار روک کر بچوں کو سڑک سے ہٹایا، اس دوران پولیس اہلکار بھی پہنچ گئے اور سخت تنبیہ کے بعد کمسن بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کردیا۔

خیال رہے کہ والدین کی اس بڑی غفلت کے باعث بچوں کی جانیں بھی جاسکتی تھیں۔ کمسن جس سڑک پر کھلونا گاڑی چلارہے تھے وہاں بڑی بڑی گاڑیاں اور ٹرالرز بھی گزر رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقاتپاکستان کی خارجہ پالیسی میں بھارت کو اتنی مرکزیت حاصل ہے کہ ہم اپنے ارد گرد کے علاوہ سمندر پار دیگر ممالک کے ساتھ بھی تعلقات کو اسی کسوٹی پر پرکھتے ہیں۔ پڑھیئے ڈاکٹر رشید احمد خاں کا کالم:dunyacomlumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’’پاور پلیئر‘‘بھارت لداخ میں چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں پھنسا ہوا ہے۔ نیپال نے بھی نئے نقشے جاری کر کے بھارت کے ساتھ اپنی سرحد پر تین علاقوں پر خود مختاری کا اعلان کر دیا ہے۔ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم:dunyacomlumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ای سپورٹس‘ کورونا سے بڑا وائرس!Read aye sports, corona sy barha virus Column by Ammar Chaudhry that is originally published on, Thursday 16 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سرخیاں، متن، کچھ ریکارڈ کی درستی بارے اور فیصل ہاشمیوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ''ہم ترکی کے ساتھ کھڑے رہیں گے‘‘ جبکہ ہمیں کسی نہ کسی کے ساتھ کھڑا رہنے کی ویسے بھی عادت پڑی ہوئی ہے پڑھیئے ظفر اقبال کا کالم:RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

منحوس…( 2)اونیکا ایک ایسا بچّہ تھا، جس کی پیدائش کے دوران اس کی ماں مر گئی تھی۔ ایک ایسا بچّہ، جس کا رونا ماتمی چیخوں جیسا تھا۔ ایسے بچوں کو افریقہ میں انتہائی منحوس سمجھا جاتا تھا۔ پڑھیئےبلال الرشید کا کالم:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہماری سیاسی اقداراچھے لوگ یقینا ہرجگہ اور ہرشعبے میں موجود ہیں، سیاست میں بھی انتہائی ایماندار، محب وطن، فرض شناس، اعلیٰ تعلیم یافتہ، بااخلاق اور بے لوث افراد کی کمی نہیں پڑھیئے زاہد اعوان کا کالم:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »