بل گیٹس، اوباما اور ایپل کمپنی سمیت نامور امریکی اداکار اور سیاستدانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہیکر نے تمام لوگوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پیغام دیا کہ جو مجھے بٹ کوائن اڈریس پر رقم بھیجے گا، اس کی رقم ڈبل کر دوں گا

ہیکر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بل گیٹس، اوباما، جو بائڈن اور ایلن مسک سمیت ایپل کمپنی کے اکاؤنٹ کو ہیک کرکے عوام کے لاکھوں ڈالرز لوٹ لیے۔

ٹوئٹر پر اس وقت افراتفری پھیل گئی جب امریکا کے نامور سیاست دانوں، ارب پتی اداکاروں اور ٹیکنالوجی کے بڑے ناموں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیے گئے، ہیکر نے بل گیٹس، ایلن مسک، جیف بیزوز، حو بائیڈن، کانیے ویسٹ اور سابق امریکی صدر باراک اوباما سمیت ایپل کے اکاؤنٹس کو ہیک کیا اور بٹ کوائن کے ذریعے رقم کمائی۔ ہیکر نے ان تمام لوگوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے یہ پیغام دیا کہ جو مجھے بٹ کوائن اڈریس پر رقم بھیجے گا، میں اس کو دگنا کرکے واپس دوں...

ہیکر نے بٹ کوائن ایڈرس کریپٹو فار لائف نامی اکاؤنٹ کے ذریعے رقم کی ڈیمانڈ کی تھی اور جتنی دیر یہ اکاؤنٹ آن لائن رہا، اس پر ایک لاکھ ڈالر سے زیادہ رقم منتقل کر دی گئی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ اکاؤنٹ ٹوئٹر پر رجسٹرڈ تھا اور اس کے کروڑوں فالوورز تھے۔ ٹوئٹر پر ہیکر کے اس حملے کے بعد ٹوئٹر انتظامیہ حرکت میں آگئی اور ہیکر کی ٹوئٹس کو ہٹانے کا عمل شروع کر دیا گیا، ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کر دیا گیا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ حملہ کسی ایک شخص کی طرف سے کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ موجودہ واقعہ اس لحاظ سے منفرد ہے کہ اس میں بڑی تعداد میں معروف افراد اور کمپنیوں کے اکاؤنٹس کو ایک ساتھ اور بڑے پیمانے پر ہیک کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرمنگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہر Read News Tuesday Earth Jupiter Close SolarSystem BiggestPlanet Reached Space
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہرسعودی ماہر فلکیات ملھم الھندی نے بتایا ہے کہ اکل منگل کو زمین اور ہمارے نظام شمسی میں شامل ایک سیارہ مشتری ایک دوسرے کے قریب آئے۔عرب فیڈریشن برائے فلکیات و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اہم شخصیات اور اداروں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیکاہم شخصیات اور اداروں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ARYNewsUrdu Twitter
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئٹر پر اہم شخصیات اور اداروں کے اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کا سسٹم ہیک، دنیا کے بااثر شخصیات کے اکاؤنٹ سے بٹ کوائن بٹورنے کے لیے ٹوئٹ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ کمپنیاں اور کیبل آپریٹرز کے الیکٹرک کے خلاف سراپا احتجاج کیوںکیبل آپریٹرز اور انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے ان کی تاروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے جس کے باعث وہ اپنی خدمات احتجاجاً چند گھنٹوں کے لیے بند کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »