ٹوئٹر پر اہم شخصیات اور اداروں کے اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

twitterhacked Twitter

کیلی فورنیا: ٹوئٹر پر بل گیٹس، اوباما، جوبائیڈن، جیف بزوس، بلومبرگ سمیت دیگر اہم شخصیات کے اکاؤنٹس ہیک کر لیئے گئے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسئلے پر قابو پانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

ٹوئٹر پر اہم شخصیات اور اداروں کے اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے۔ بل گیٹس، اوباما، جوبائیڈن،جیف بزوس، بلومبرگ، ایلون مسک سمیت دیگر مشہور اور اہم شخصیات شامل۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بیکنگ بظاہر بٹ کوائن سے متعلق جعل سازی کے لئے کی گئی۔ ہیک اکاؤنٹس سے صارفین کو بٹ کوائن ڈبل ہونے کی ٹوئٹ کی گئی۔ ٹوئٹر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جعلی ٹوئٹس ڈیلیٹس کر رہے ہیں جبکہ مسئلے پر قابو پانے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم شخصیات اور اداروں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیکاہم شخصیات اور اداروں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ARYNewsUrdu Twitter
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک، بل گیٹس سمیت متعدد شخصیات،کمپنیوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ہیک - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر دوستی لڑکے کی گن پوائنٹ پر لڑکی سے زیادتیٹک ٹاک پر لڑکے سے دوستی کرنے والی لڑکی کو دوست نے اپنے ساتھی کےساتھ مل کرمبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی نے اندراج مقدمہ کے لیے لاہور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا کمیونٹی ہسپتالوں پر بخار کے کلینک بنانے پر زورچین کا کمیونٹی ہسپتالوں پر بخار کے کلینک بنانے پر زور China CommunityHospitals FeverClinics Setup MedicalInstitutions ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس، آئندہ سماعت پر ملزمان پر فرجرم عائد ہونے کا امکاندعا منگی اغوا کیس کے سماعت کے دوران عدالت نےمقدمے کی سماعت 25 جولائی تک ملتوی کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پب جی گیم پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردواس گیم میں اسلام کے خلاف کچھ مواد نظر آیا جس کی وجہ سے پابندی لگائی، پی ٹی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »