پاکستان کا وہ اداکار جس نے دو ڈراموں میں مختلف اداکاراﺅں کے ساتھ کام کیا اور دونوں کی ہی شادی ہو گئی ٹویٹر پر ہنسی کا طوفان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا وہ اداکار جس نے دو ڈراموں میں مختلف اداکاراﺅں کے ساتھ کام کیا اور دونوں کی ہی شادی ہو گئی ، ٹویٹر پر ہنسی کا طوفان

اداکار عثمان مختار کا ہاتھ قرار دیتے ہوئے مزاحیہ تبصرے کرتے دکھائی دے رہے ہیں اور یقینا وجہ جان کر آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلیویژن انڈسٹری کے اداکار عثمان مختار نے ساتھی اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی پر مزاحیہ تبصرے کرتے ہوے شادی کی خواہش کا اظہار کیا اور اپنے اوپر بننے والی میمز کا جواب بھی دے دیا۔سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین مزاحیہ انداز میں عثمان مختار کو مورد الزام ٹھہرا رہے تھے کہ ان کی وجہ سے سارہ نے شادی کی۔یہاں یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ یہ وہی عثمان مختار ہیں جنہوں نے ڈرامہ سیریل 'انا' میں اداکارہ نیمل خاور کے مدمقابل کام کیا...

سوشل میڈیا صارفین سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی کے معاملے میں اداکار عثمان مختار کو بھی لے آئے تھے اور مزاحیہ تصاویر، میمز اور تبصرے شیئر کیے جارہے ہیں۔ شہزادی نامی ٹویٹر صارف نے میم شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ تیز ترین میرج بیورو عثمان مختار ہیں اور اب رشتہ کروانے والی آنٹیوں اور شادی ڈاٹ کام کی کوئی ضرورت باقی نہیں رہی ہے۔‘‘ریا نامی صارف نے میم شیئرکی اور ساتھ پیغام لکھا کہ ’’ اب اس بندے کے ساتھ ڈرامے میں کام کرو تو شادی ہو جائے گی ‘‘۔

احسن نامی صارف نے اس لمحے سے بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے مزاحیہ خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’ پیش ہے پاکستان کی نئی نویلی رشتہ کروانے والی مائی ‘‘۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے عثمان مختار کو رشتے کرانے والی خالہ اور تیز ترین میرج بیورو جیسے القابات سے نوازا جارہا تھا۔جسے دیکھتے ہوئے اداکار نے بھی ان سے لطف اٹھاتے ہوئے میدان سنبھالا اور میمز پر مزاحیہ جواب دے کر سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے ہیں۔ عثمان مختار نے اپنے اوپر بنائی گئی ایک میم شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ ’’ اگلے ڈرامے میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آل پاکستا ن آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کردیکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)آل پاکستا ن آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال کردی،سینئر وائس چیئرمین شمس شاہوانی نے کہاہے کہ حکومت ہمارے مطابات پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا بھی ٹاس نہ ہو سکا کیونکہ۔۔۔مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا ہے جس پر شائقین کرکٹ خاصے افسردہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا سٹا ک مارکیٹ میں کیا صورتحال ہے ؟ تفصیلات جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں معمولی اضافہ ہو اہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی مندی کا رجحان پیدا ہو گیاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلےعرب میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے حج 1441 ہجری کے لیے کی جانے والی تیاریوں اور مختلف حکومتی اداروں کے منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔شاہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور پاکستان کے درمیان شاندار معاہدہ طے پا گیااسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکا اور پاکستان میں بچوں کے اغوا کی روک تھام سے متعلق معاہدہ طے پاگیا، دونوں ممالک بچوں کی بازیابی کیلئے ملکر کام کریں گے، معاہدہ پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »