بالاکوٹ میں گاڑی کھائی میں جاگری، 2 خواتین جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے، مقامی اسسٹنٹ کمشنر

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کے گھنول نامی گاؤں میں ایک گاڑی کھائی میں جاگری جس میں اب تک 2 خواتین کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سیاحتی گاڑی میں موجود افراد کی تعداد 7 تھی۔ مقامی اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ سیاحوں کے پاس سے شناختی کارڈ ملا ہے جس میں ٹیکسلا درج ہے۔ تاہم اسسٹنٹ کمشنر نے حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے جبکہ جاں بحق ہونے والی خواتین کی لاشیں برآمد کی جاچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😭😭😭😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق - ایکسپریس اردولاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews Karachi to Khyber same tradition. مناۓ اب خوشیاں یہ بیٹھ کر سالوں کو کیا ضرورت تھی اتنے جوش میں ہوش کھونے کی ۔ ایسے لوگوں پے بہت غصہ آتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں آٹےکی قیمت میں اضافہ ہوگیاآٹےکی قیمت میں اضافے کی وجہ گندم کا آف سیزن ہے، سندھ اور پنجاب ہمیں گندم نہیں دے رہے، صوبائی وزیرخوراک زمرک خان اچکزئی سمگلنگ ہورہی ہوگی, اس کو روکیں ریٹ ٹھیک ہوجائیں گے. بس اس کے علاوہ کوئی ایسی چیز بتا دیجیاگا گا جس میں نہ ھوا ہو جناب ہر چیز میں 45% اضافہ ہو گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا سے مرنے والوں میں کون شامل تھے؟ پتہ چل گیابھارت میں کورونا سے مرنے والوں میں کون شامل تھے؟ پتہ چل گیا ARYNewsUrdu A message to Ummah – Prophet Muhammad SAW said, ‘If my Islam stays in the same state then I fear it will perish’. A divine dream of Muhammad Qasim from 2015. Qasim’s dreams have warning and glad tidings for the future.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کوروناکے5281 کیسز کی تصدیقسعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کوروناکے5281 کیسز کی تصدیق SaudiArabia Coronavirus COVID19SA OmicronVariant Infected CoronaCases Patients KingSalman SaudiMOH saudiarabia KSAmofaEN WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 752 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی KHAN ufff
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹونگا میں آتش فشاں پھٹ گیا، کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاریٹونگا میں آتش فشاں پھٹ گیا، کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ARYNewsUrdu ع : زیروزبر! لمحے میں ہو جاتی ہے دنیا اور لوگ سمجھتے ہیں کہ! سب کچھ یہی ہے بس اللہ تعالٰی! ایمان پر زندہ رکھے اور ایمان پر موت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین talal_ahmed19 itisnotfear follow me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »