دپیکا پڈکون کا فلم ’پٹھان‘ میں خطرناک سین خود کرنے کااعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بالی وڈ وڈ کی سپراسٹاردپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان ‘ میں خطرناک سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بالی وڈ اداکارہ دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی آنے والی فلم ’پٹھان‘ میں اپنے تمام خطرناک اورایکشن سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں دپیکا پڈکون نے کہا کہ فلم ’پٹھان‘ میں باڈی ڈبل کے بجائے تمام خطرناک سین خود کریں گی۔ دپیکا پڈکون کا کہنا تھا کہ ان کا تعلق ایسے خاندان سے ہے جہاں اسپورٹس سے سب محبت کرتے ہیں اوراسی لئے وہ ایکشن اورخطرناک سین کرنا انہیں پسند کیونکہ اسپورٹس میں بھی جسمانی فٹنس اہم ہوتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Or is news ka bad mulk mein dollar 100 ho gya

Shakriaa Tokrey Asociation Antiii ahamm khabar dinaii kaa

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دپیکا پڈکون کا فلم ’پٹھان‘ میں خطرناک سین خود کرنے کااعلانممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ  کی سپر سٹار دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان ‘ میں خطرناک سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دپیکا پڈکون کا فلم ’پٹھان‘ میں خطرناک سین خود کرنے کااعلانممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ  کی سپر سٹار دپیکا پڈکون نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان ‘ میں خطرناک سین خود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں غیر قانونی پارکنگ فیس وصول کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم - ایکسپریس اردوپارکنگ فیس وصول کرنے والوں نے بدمعاش لوگ بٹھائے ہوتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ آگر پارکنگ بھی عوام نے دینی ہے تب عوام روڈ ٹیکس کس مد میں دیتے ہیں کوئی باتئیگا کے یہ کمشل زون کس بنیاد پر بنائیجاتے ہیں جب کمرشل زون کے پاس پارکنگ ہوتی ہی نہیں ہے ایسے میں کون کمرشل زون بنانے کی اجازت دیتاہے قانونی کاروائی افسران کیخلاف کیجائے اور پارکنگ گنیگ کو کرفتار کیاجائے Ye aisa he ha jese Chor se Kaho k Chori rokay :p
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کا مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردولڑکیوں کے لیے علیحدہ اساتذہ، عمارتوں اور کلاسوں کے انتظامات کے باعث اسکول کھولنے میں تاخیر ہوئی بہت اچھی خبر۔۔ تمہاری طرف سے کوئی اپریسییشن کی ٹویٹ نہی دیکھی اس پر Malala
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد کے قریب پہنچ گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافے کا سلسلہ جاری ہے, حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ عوام کا معاشی قتل قرار دے دیا - ایکسپریس اردوعوام 27 فروری کو اسلام آباد کے لیے نکلیں گے اور مہنگائی کے ذمہ دار وزیراعظم سے حساب لیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی سر ہمارے ایریا کا ٹرانسفارم 8 ماہ سے خراب ہوا تو ٹرالی پر رکھا ہوا ہے 2 دفعہ آگ لگ چکی ہے قریب گھروں کو خطرہ ہے گلی میں چھوٹے بچے کھیلتے ہیں ٹرالی سے گلی بند ہے ٹرالی کو یہاں سے ہٹایا جائے فتح گڑھ ڈویژن گلی 15 زیتون کالونی داروغہ والا لاہور Hammad_Azhar Lescoofficial Very nice Aur app sb tamasha dheko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »