لاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews

لاہور کے علاقے نصیر میں شادی کی تقریب میں ہونے والی ہوائی فائرنگ سے دو سگے بھائی جاں بحق ہوگئے، جن میں سے ایک پولیس کانسٹیبل بھی تھا۔

آپریشنز ونگ کے مطابق مقتول ماجد پولیس کے محکمہ اے وی ایل ایس میں بطور کانسٹیبل تعینات تھا۔ دونوں بھائیوں کو فائرنگ کے بعد لاہور کے جنرل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دورانِ علاج دم توڑ گئے۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ’ہوائی فائرنگ جیسے خونی کھیل آپ کی خوشیوں کو غم میں تبدیل کر دیتے ہیں، شہریوں سے گزارش ہے کہ ایسے قانون شکن عناصر کو اپنی خوشیوں کی تقریبات میں مدعو نہ کیا کریں‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسے لوگوں پے بہت غصہ آتا ہے

مناۓ اب خوشیاں یہ بیٹھ کر سالوں کو کیا ضرورت تھی اتنے جوش میں ہوش کھونے کی ۔

Karachi to Khyber same tradition.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی میں مدعو نہ کرنے پر سلمان کے بہنوئی نے بھی خاموشی توڑ دیممبئی (ویب ڈیسک)  کترینہ کیف اور وکی کوشل گزشتہ ماہ 9 دسمبر کو راجھستان میں ایک شاہانہ تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے لیکن سلمان خان کے خاندان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی شادی کا ذکر ’مذاق ہی مذاق میں‘بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی شادی سے متعلق مذاق ہی مذاق میں ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شادی ہالز میں کورونا ضوابط مزید سخت کرنے کا فیصلہکراچی میں شادی ہالز میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) مزید سخت کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی میں مدعو نہ کرنے پر سلمان کے بہنوئی نے خاموشی توڑ دیکترینہ کیف اور وکی کوشل گزشتہ ماہ 9 دسمبر کو راجھستان میں ایک شاہانہ تقریب میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ مزید جانیے : katrinakaif SalmanKhan GeoNews Salman khan behnoi, estrah to ye reshty me GEO walo ka baap hogya, esliye salman ki benoi k jaga 'GEO k dady' likdo 😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »