کراچی: شادی ہالز میں کورونا ضوابط مزید سخت کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں شادی ہالز میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) مزید سخت کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ترجمان کمشنر کراچی کے مطابق اجلاس میں شادی ہالز میں کورونا ایس او پیز مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بازار، ہوٹلوں اور شاپنگ مالز میں ماسک کی پابندی پر عمل کروایا جائے۔

یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ اسکولوں میں 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کی ویکسینیشن مکمل کی جائے، تعاون نہ کرنے والے اسکولوں کو بند کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی پانچویں لہر، کراچی میں کیسز کی شرح میں ہوشربا اضافہ - ایکسپریس اردوشہر میں مثبت کیسز کی شرح 28.8 فیصد تک پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں ’فیملی فرنٹ‘ کی جوڑی توجہ کا مرکزپاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول ترین ڈرامے ’فیملی فرنٹ‘ کو کون بھول سکتا ہے، اس ڈرامے کا ہر ڈائیلاگ، ہر کردار پاکستانیوں کو خوب یاد ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جوہی چاؤلہ کو کس اداکار نے اپنے بچپن میں شادی کی پیشکش کی تھی؟جوہی چاؤلہ نے بھارتی بزنس مین جے مہتا سے اپنےکیرئیر کے عروج میں ہی شادی کرلی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کی شادی کا ذکر ’مذاق ہی مذاق میں‘بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی شادی سے متعلق مذاق ہی مذاق میں ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تشویشناک صورتحال ، کراچی میں کورونا کی شرح 28 فیصد سے تجاوز کرگئیکراچی : شہر قائد میں کورونا کی شرح 28 فیصد سے تجاوز کرگئی تاہم صوبائی حکام نے شہر میں لاک ڈاؤن کے امکانات کو مسترد کر دیا ہے۔ Is baar tau sab ne Corona ko L pe maara hai chahe wo ameer ho ya ghareeb, educated ho ya uneducated Jhut 100 %
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پیر سے سردی کی شدت کم ہونے کا امکان - ایکسپریس اردوکراچی میں پیر سے سردی کی شدت کم ہونے کا امکان مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »