بابر ناکام رضوان کامیاب، دفاعی چیمپئن سلطانز کا پی ایس ایل 7 میں فاتحانہ آغاز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز کے عمران طاہر کو شاندار بولنگ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان سپر لیگ سیون کے افتتاحی میچ میں رضوان کی ملتان سلطانز نے بابر کی کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔آسان ہدف کے تعاقب میں سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے رواں سیزن کی پہلی نصف سنچری بھی اسکور کردی۔

کراچی کنگز کی جانب سے 17 رنز کے عوض 2 وکٹیں لے کر نمایاں بولر رہے جبکہ محمد الیاس کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7:دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغازپاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی PSL7 PSL2022 KKvMS
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنزکا ہدفکراچی اننگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکتوں کے نقصان پر 124رنز بنائے، شرجیل 43 اور جو کلارک 26 رنز بناکر نمایاں رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7, پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف ملتان سلطانز کا فتحانہ آغازپی ایس ایل 7, پہلا میچ ، کراچی کنگز کے خلاف ملتان سلطانز کا فتحانہ آغاز MSvKK HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB KarachiKingsARY MultanSultans
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدفکراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL7 PSL2022 KKvMS KarachiKings MultanSultans
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کو 'اسٹیٹ گیسٹ' کا درجہ دینے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے پی ایس ایل 7 کی ٹیموں کے کھلاڑیوں کواسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا ، ....... Indian lobby and Raw agents active in Pakistan to destroy PSL. ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »