پی ایس ایل 7, پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف ملتان سلطانز کا فتحانہ آغاز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7, پہلا میچ ، کراچی کنگز کے خلاف ملتان سلطانز کا فتحانہ آغاز MSvKK HBLPSL7 PSL2022 PSLAnthem PSLDay thePSLt20 TheRealPCB KarachiKingsARY MultanSultans

میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔کراچی اننگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 124رنز بنائے، شرجیل خان43 اور جو

کلارک 26 رنز بناکر نمایاں رہے۔ملتان سلطانز نے 125 رنز کا ہدف باآسانی3 وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں مکمل کرلیا، کپتان محمد رضوان ناقابل شکست 52 رنز بناکر نمایاں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 کا پہلا ٹاکرا، کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوکپی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7، کراچی کنگز کے دو کھلاڑی کورونا کا شکارپاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم میں کورونا کی تشخیص کے بعد مزید دو کھلاڑی عالمی وبا کا شکار ہوگئے۔ لِنک: DailyJang PSL7 HBLPSL اسلام علیکم کیسے ہیں سب سب ICC CRICKETER OF THE YEAR 2021 پاکستان کے مخالفین بھی پاکستانی کرکٹرز کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوگئے۔ تعریفوں کا ہوا ایسا کونسا دھماکہ، ویرات کوہلی سے انڈیا میڈیا الجھ پڑا، کوہلی نے بابر اعظم کو مبارک دی۔ Psl2022 Psl7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔ KKvMS PSL7 PSL2022 FirstMatch MultanSultans KarachiKings KarachiKingsARY MultanSultans thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 : نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاندار افتتاحی تقریب , شاندار آتش بازی کا مظاہرہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں افتتاحی تقریب کا شاندار آغاز ہو گیا ہے۔افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام نشر کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ملتان کا کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »