بابائے قوم محمد علی جناح کی 71ویں برسی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابائے قوم کا یوم وفات ہمیں ایک ایسے عظیم ترین قائد کی یاد دلاتا ہے جس نے برصغیر کے خوف زدہ اور مایوس مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا تھا۔ dawnnews pakistan karachi tomb anniversary

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 71واں یوم وفات آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔

اگر قائد اعظم کی زندگی اور جدوجہد پر اگر نظر ڈالیں تو بانی پاکستان محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو پیدا ہوئے اور انہوں نے ابتدائی تعلیم کا آغاز 1882 میں کیا۔وہ 1893 میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے انگلستان چلے گئے جہاں انہوں نے 1896 میں وکالت کا امتحان پاس کیا اور وطن واپس آئے۔ انہوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز اعلیٰ معیار اور دیانت سے کِیا اور اپنے لیے ایک ایسا لائحۂ عمل وضع کیا جو ہمیشہ جامع اور مکمل رہا۔بابائے قوم کا یوم وفات ہمیں ایک ایسے عظیم ترین قائد کی یاد دلاتا ہے جس نے برصغیر کے خوف زدہ اور مایوس مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا تھا۔

علاوہ ازیں یوم وفات پر گورنر سندھ عمران اسمٰعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی اور بانی پاکستان محمد علی جناح کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔اس کے ساتھ ساتھ دونوں شخصیات نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر مذمت کا اظہار کیا اور کہا کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھانوں میں موبائل فون لے جانے پر پابندی، وزیراعظم کے معاون خصوصی بھی بول پڑے، قوم کے دل کی بات کہہ دیکراچی(ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم کی 71 ویں برسیبانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 71 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 71واں یوم وفات - ایکسپریس اردووزیراعلی سندھ نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 71 ویں برسی کے موقع پر زبردست خراج تحسین پیش کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قائداعظم محمد علی جناح کی 71ویں برسی آج منائی جارہیقائداعظم محمد علی جناح بانی پاکستان کی 71ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔قائداعظم نے آل انڈیا کانگریس کی بھرپور مخالفت کے باوجود برصغیر میں پاکستان کے نام سے نئی ریاست کی بنیاد رکھی۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کانگریس کی قیادت اور انگریزوں سے مشترکہ خطاب میں 16 دسمبر 1946 کو […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

قومی ترجیحاتگزشتہ ایک ماہ میں پاکستانی قوم کی یکجہتی، ہمت اور عزم کا اظہار وغیرہ بہت خوش آئند باتیں ہیں، اس سے پاکستان اور پاکستان کے حوالے سے امید بھی مستحکم ہوتی ہے۔ کوئی شک ۔۔۔ کالم پڑھئیے: تحریر: علی معین نوازش (am_nawazish) DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چاند پر بعد میں چلیں گے، پہلے افسوس تو کرلیں - ایکسپریس اردوپاکستان کو ایک قوم کی ضرورت ہے، اور اگر ہم وہ قوم نہ بن سکے تو ہمارے لیے صرف افسوس ہی باقی نہ رہ جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »