بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 71واں یوم وفات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 71واں یوم وفات -

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کا 71 واں یوم وفات آج نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت میں برصغیر کے کروڑوں مسلمانوں کی کوششوں سے پاکستان معرض وجود آیا۔ قائد اعظم قیامِ پاکستان کے بعد 11 ستمبر 1948 کو اپنی وفات تک ملک کے پہلے گورنر جنرل رہے۔ آج کا دن ایک ایسے عظیم قائد کی یاد دلاتا ہے کہ جس نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک نصب العین دیا۔بانی پاکستان کے یوم وفات کے موقع پروزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار قائد پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیراعلی سندھ نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی...

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے مزار قائد پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کشمیر کے مسئلے پر ہماری پوری قوم اکھٹی ہےاور رہے گی۔ مسئلہ کشمیر کے حل تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، کشمیر پر بھارتی جارحیت کی پُرزور مذمت کرتے ہیں، کشمیر میں بھارتی مظالم کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی، ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائداعظم محمد علی جناح کی 71ویں برسی آج منائی جارہیقائداعظم محمد علی جناح بانی پاکستان کی 71ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔قائداعظم نے آل انڈیا کانگریس کی بھرپور مخالفت کے باوجود برصغیر میں پاکستان کے نام سے نئی ریاست کی بنیاد رکھی۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کانگریس کی قیادت اور انگریزوں سے مشترکہ خطاب میں 16 دسمبر 1946 کو […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Hafiz Muhammad Idreess : حافظ محمد ادریس:-شہید کربلا کی عظیم بہن!Read shaheed e karbaala ki azeem behan! Column by Hafiz Muhammad Idreess that is originally published on, Tuesday 10 2019 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

محمد بن سلمان کے بعد سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اپنے دوسرے بیٹے کو بڑے عہدے پر تعینات کر دیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے اپنے بیٹے وزیر توانائی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم کی 71 ویں برسیبانی پاکستان بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 71 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قائداعظم محمد علی جناح کی 71ویں برسی آج منائی جارہیقائداعظم محمد علی جناح بانی پاکستان کی 71ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔قائداعظم نے آل انڈیا کانگریس کی بھرپور مخالفت کے باوجود برصغیر میں پاکستان کے نام سے نئی ریاست کی بنیاد رکھی۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کانگریس کی قیادت اور انگریزوں سے مشترکہ خطاب میں 16 دسمبر 1946 کو […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ریکوڈک کیس؛ پاکستان کا 6.2ارب ڈالر جرمانے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماضی کی حکومتوں کی احمقانہ پالیسیوں کی وجہ سے جرمانے ہوئے،آئی پی پیز پر اخراجات کا بوجھ ڈالاگیا،عمر ایوب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »