قائداعظم محمد علی جناح کی 71ویں برسی آج منائی جارہی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قائداعظم محمد علی جناح کی 71ویں برسی آج منائی جارہی مزید پڑھیئے:

قائداعظم محمد علی جناح بانی پاکستان کی 71ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔قائداعظم نے آل انڈیا کانگریس کی بھرپور مخالفت کے باوجود برصغیر میں پاکستان کے نام سے نئی ریاست کی بنیاد رکھی۔

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے کانگریس کی قیادت اور انگریزوں سے مشترکہ خطاب میں 16 دسمبر 1946 کو دو قومی نظریہ واضح کر دیا۔ قیام پاکستان کا فیصلہ ہو چکا تو قائد نے 11 اگست 1947 کو قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں نئی ریاست کے رہنما اصول بھی واضح کر دئیے جہاں سب شہریوں کو مذہبی ازادی حاصل تھی۔

پاکستان کے استحکام کے لیے قائد اعظم کے فرمودات آج بھی رہنمائی فراہم کرتے ہیں لیکن انہیں ریاستی معاملات میں زیر عمل لائے جانے کی ضرورت ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں نولاکھ بھارتی فوجی کشمیری عوام کی آوازدبانے کی کوشش کررہے ہیں:مسعودخانمقبوضہ وادی میں نولاکھ بھارتی فوجی کشمیری عوام کی آوازدبانے کی کوشش کررہے ہیں:مسعودخان IndiaOccupiedKashmir MasoodKhan IndianArmyKillingKashmiris KashmirStillUnderCurfew pid_gov MoIB_Official Masood__Khan RisingKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جذام کے مریضوں کی مسیحا’ڈاکٹررتھ فاؤ‘کی 90ویں سالگرہکراچی: جذام کے مریضوں کے لیے مسیحا‘ میری ایڈیلیڈ سوسائٹی کی سربراہ ڈاکٹر رتھ فاؤ کی 90ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنکیانگ ریلوے نے ہفتے میں 100ملین ٹن سامان کی ترسیل کیسنکیانگ ریلوے نے ہفتے میں 100ملین ٹن سامان کی ترسیل کی XinjiangRailway Freight Exceed Tonnes Year
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران کی نالائقی کی وجہ سے مہنگائی تین گناہ بڑھ گئی ۔مریم اورانگزیبعمران کی نالائقی کی وجہ سے مہنگائی تین گناہ بڑھ گئی۔ مریم اورانگزیب PMImranKhan PTIGovernment PMLN MarriyumAurangzeb Tweet Politicians pmln_org Marriyum_A ImranKhanPTI IncreaseInflation Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پائلٹس کی ہڑتال، برٹش ایئرویز کی برطانیہ سے تمام پروازیں منسوخ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »