Ali Moeen Nawazish 10-09-2019 Column, Ali Moeen Nawazish Tuesday 10 September Column, Ali Moeen Nawazish Column قومی ترجیحات, Ali Moeen Nawazish Jang Tuesday 10 September, Ali Moeen Nawazish Columns, Ali Moeen Nawazish Jang, Ali Moeen Nawazish, 10-09-2019 Daily Jang Akhbar Columns, Columns, 10-09-2019, Daily Jang Akhbar, Daily Jang, Jang News, Urdu News, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Today’S News, Jang Newspaper, Business, Sports, World, Fashion, Urdu Newspaper, Beauty Tips, İnsurance, Loans, Mortgage, Attorney, Credit, Lawyer, Donate, Degree, Hosting, Video, Trading, Software, Gas, Electricity, Conference Call, Health, Automobile, Technology, Foreign Exchange, Entertainment, Computer, Smartphone, Tablet, Computer, Mobile, Flights, Drama, Geo Drama, Geo Entertainment, Foods, Cosmetics, Pharmaceuticals

Ali Moeen Nawazish 10-09-2019 Column, Ali Moeen Nawazish Tuesday 10 September Column

قومی ترجیحات

گزشتہ ایک ماہ میں پاکستانی قوم کی یکجہتی، ہمت اور...

10.9.2019

گزشتہ ایک ماہ میں پاکستانی قوم کی یکجہتی، ہمت اور عزم کا اظہار وغیرہ بہت خوش آئند باتیں ہیں، اس سے پاکستان اور پاکستان کے حوالے سے امید بھی مستحکم ہوتی ہے۔ کوئی شک ۔۔۔ کالم پڑھئیے: تحریر: علی معین نوازش (am_nawazish) DailyJang

گزشتہ ایک ماہ میں پاکستانی قوم کی یکجہتی، ہمت اور...

اگر پچھلے کچھ دنوں نے کوئی بات ثابت کی ہے تو وہ یہ کہ اگر ہم سب اپنی توانائیاں صحیح ترجیحات پر صرف کریں تو ہم متحد بھی رہیں گے اور بہت اچھے کام بھی کر سکیں گے جن کے مثبت نتائج سےسبھی مستفید ہوں گے۔ یہی جذبہ اور صلاحیت جو ہم کشمیر کے لئے استعمال کر رہے ہیں اور ان شاء اللہ کرتے رہیں گے، بہت ضروری ہے کہ ہم دیگر معاملات میں بھی بروئے کار لائیں اور ان کو بھی اسی طرح کی قومی ترجیح بنائیں۔ ان میں سرفہرست تعلیم بالخصوص سائنس و ٹیکنالوجی کی تعلیم کا معاملہ ہے۔ یہ وہ شعبہ ہے جس میں ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں اور ہماری آدھی سے زیادہ آبادی کو یا تو سرے سے تعلیم ملتی ہی نہیں ہے یا اگر ملتی ہے تو غیر معیاری تعلیم ملتی ہے۔ آنے والے دنوں میں تعلیم بالخصوص سائنس و ٹیکنالوجی کی اہمیت مزید بڑھ جائے گی کیونکہ ہم ایک نالج اکانومی کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ اگر ہمارے لوگ تعلیم یافتہ نہیں ہوں گے تو چھوٹے سے چھوٹا کام کرنا بھی ان کے لئے مشکل ہو جائے گا۔ یہ پاکستان اور پاکستانیوں کے لیے شاید مستقبل کا اہم ترین مسئلہ ہے لیکن ابھی تک یہ ہماری قومی ترجیح نہیں ہے۔ دوسرا اہم مسئلہ صحت کا ہے جس طرح میں نے کہا کہ ایسی صورتحال ہمارے لیے باعث شرمندگی ہونا چاہئے کہ علاج کے حصول کے لیے پاکستانی بھارتی ویزے کے لیے مارے مارے پھر رہے ہوں۔ تیسرا اہم مسئلہ معیشت کا ہے جو پچھلے ایک سال سے ہماری بہت اہم قومی ترجیح بنی ہوئی ہے اور شاید ہم نے یہ تسلیم کر لیا ہے کہ اسے مستحکم بنانا بہت ضروری ہے البتہ اکنامک ریفارمز کو عملی جامہ پہنانا آسان کام نہیں۔ ہمارا قومی اتحاد معیشت کو ٹھیک اور معاشی ڈھانچہ درست کرنے کے لئے بھی درکار ہے۔

سچی بات یہ ہے کہ پاکستان کے مسائل بڑے ہیں اور ان کو حل کرنے کے لیے تمام لوگوں کا ایک صفحے پر آنا بہت اہم ہے۔ اگر ہم ان تین بنیادی مسائل کو اپنی قومی ترجیح بنائیں تو ہم اپنی حقیقی منزل کے بہت قریب پہنچ سکتے ہیں۔ ہمارے اندر ان کو حل کرنے کی پوری صلاحیت ہے۔ ہم جس طرح کشمیر کے لیے اکٹھے ہوئے یا جس طرح دہشت گردی کے خلاف بحیثیت ِ قوم ڈٹ گئے، اس سے ہماری بھرپور صلاحیت کا اندازہ ہوتا ہے، صرف ترجیحات کو درست کرنا باقی ہے۔

(کالم نگار کے نام کیساتھ ایس ایم ایس اور واٹس ایپ رائےدیں00923004647998)

مزید پڑھ: Daily Jang

چین میں قومی دن منانے کی تیاریاںچین میں قومی دن منانے کی تیاریاں ويڈيو لنک: DailyJang

قومی کھیل کے یادگارلمحات کے گواہ میدانوں پر ہمارا حق ہے، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن - ایکسپریس اردوپاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر کے ساتھ خصوصی نشست کا احوال

”حکومت کو پتہ ہے کہ ۔۔۔“، سپیکر قومی اسمبلی نے قانون سازی نہ ہونے کی وجہ بتادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ حکومت اس وقت

چین میں قومی دن منانے کی تیاریاںچین میں قومی دن منانے کی تیاریاں ويڈيو لنک: DailyJang

” کسی کا باپ بھی عمران خان کو ۔۔“عامر لیاقت حسین ایک مرتبہ پھر سے فردوس عاشق اعوان پر برس پڑےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر

سرفراز احمد 9 کلو وزن کم کرنے کے بعد کیسے نظر آتے ہیں؟ تصویر دیکھ کر آپ بھی یقین نہ کر پائیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں قومی ٹیم کی کارکردگی انتہائی

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 ستمبر 2019, منگل خبریں

پچھلا خبر

President Trump 'willing to help' Pakistan, India to solve Kashmir issue

اگلا خبر

‘طالبان سے ہونے والی بات چیت مکمل طور پر ختم ہوچکی’
پچھلا خبر اگلا خبر