چاند پر بعد میں چلیں گے، پہلے افسوس تو کرلیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ہندوستان کا چاند پر جانے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ افسوس۔ 980 کروڑ روپے، جو کسی بھی چاند پر جانے والے مشن پر خرچ ہونے والی سب سے کم رقم ہے، اس کے باوجود، ہندوستان چاند پر نہ جاسکا۔ افسوس۔ ہندوستان کی اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے سربراہ ’کے سون‘ کا تعلق ایک غریب کسان گھرانے سے ہے، پوری زندگی کوشش کی، 104 سٹیلائٹ بھی خلا میں روانہ کردیئے، اور تنخواہ بھی صرف ایک لاکھ روپے ماہانہ لیتے ہیں، لیکن افسوس۔

ہمیں نمیرہ سلیم کے بارے میں بھی شائد علم نہیں، جو پاکستان کی پہلی خاتون خلا باز ہیں۔ یہی وہ پاکستان کی پہلی خاتون ہیں جو نارتھ پول اور ساؤتھ پول بھی پہنچ چکی ہیں۔ ہمارے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی، فواد چوہدری نے فرمایا ’’ہندوستان کو مشورہ ہے، بغیر سوچے سمجھے چندرائن جیسے مشن بنانے یا ابھی نندن جیسوں کو لائن آف کنٹرول پار چائے پینے بھیجنے جیسے منصوبوں پر پیسہ لٹانے کے بجائے اپنے لوگوں کو غربت سے باہر نکالنے پر پیسے لگائیں۔ کشمیر بھارت کا ایک اور چندرائن ہوگا اور قیمت چندرائن سے کئی گنا زیادہ ہوگی‘‘۔انہیں یہ نہیں کہنا چاہیے تھا۔ افسوس۔

اس ملک کے نوجوانوں کو 72 سال میں ایک ایسا تعلیمی نظام نہ دے سکے جو ان میں تخلیقی اور تعمیری صلاحیتوں کو اجاگر کرسکے۔ افسوس۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت عملی قدم اٹھاتی تو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نہ رہتا، سراج الحقحکومت عملی قدم اٹھاتی تو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نہ رہتا، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شکست اور تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتا: وزیراعظمشکست اور تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کر سکتا: وزیراعظم pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کراچی کیلیے سنجیدہ ہیں تو پہلے یہ کام کریں، پیپلزپارٹی نے آواز بلند کردیکراچی(ویب ڈیسک)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران نیازی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’اگر انڈیا، پاکستان چاہیں تو ثالثی کر سکتا ہوں‘آپ جانتے ہیں کہ انڈیا اور پاکستان کا کشمیر پر تنازع چل رہا ہے۔ میرے دونوں ممالک کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔ اگر وہ چاہیں تو انھیں معلوم ہے کہ [ثالثی کی پیشکش] موجود ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پوری خبر: Kashmir DonaldTrump Pakistan India
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ناکامی یا تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم نے نوجوانوں کیلیے امریکی صدر تھیڈور روزویلٹ کی شاعری ٹویٹ کردی عوام کا بڑی غرق کر دیا ہے , باجی اور آپ تو ارب. پتی ہیں آپ کی انگریز موئرخ کی. مثالیں دینا چھوڑو نیازی بنانا ریاست مدینہ ہے تو نبی کریم ﷺ کی بات کیا. کرو ہم سے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اس طرح تو کوئی سائیکل نہیں دیتا - ایکسپریس اردوہم بھی اس وقت ایسی ہی صورت حال کا شکار ہیں‘ پوری قوم ایک سال سے تبدیلی کے جہاز میں محصور ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »