ایک اور ملک کے وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یریوان(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشین یوان اپنے اہل خانہ سمیت کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں تاہم اُنہوں نے خود کو قرنطینہ کرنے کی بجائے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرمینیا کے وزیراعظم نکول پشین یوان نے سوشل میڈیا ایپ فیس بک کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ انہیں اور ان کے اہل خانہ کے نوول کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ پشین یوان کا کہنا ہے کہ ان میں کوئی علامات ظاہر نہیں اور وہ احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہوئےوزیراعظم ہاؤس سے کام جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا جہاں تک ضرورت ہوگی،یقینی طور پر الگ تھلگ کی

شرائط کے ساتھ وہ یہاں سے بیٹھ کر کام کریں گے۔ آرمینیا کے وزیراعظم نے ایک بار پھر شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ہمیشہ چہرے کے ماسک پہنا کریں اور باقاعدگی کے ساتھ ہاتھوں کو جراثیموں سے صاف کریں۔ یاد رہے کہ آرمینیا میں نوول کرونا وائرس کے کیسز کی تعدد 9ہزار 282تک بڑھ گئی ہے جبکہ آرمینیا کی حکومت کے مطابق 3ہزار 396 افراد اب تک صحت یاب ہوچکے ہیں تاہم اموات کی تعداد 131 ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےمیاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ہیں۔ YusufMoeed why these corrupt people got preferance over normal Pakistanis? آپ تمام صحافی سندھیوں کے حق پر ڈاکہ مارنے والوں یعنی سندھ میں جعلی ڈومیساٸل بننے پر بھی کبھی پروگرام اور ٹویٹ ہی کر لیا کریں کیا؟؟؟ کیا یہ آپ لوگوں کا قومی حق نہیں خواہ اس میں کوٸی بھی ملوث ہو💔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شہری کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج اور نواسی کی وطن آمدسابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی برطانوی دارالحکومت لندن سے لاہور پہنچ گئیں۔ خود کیوں نہیں 🙄 Kis kay watan اس کا مطلب اکھٹے آے ھیں تو رھیں گے بھی اکھٹے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ہیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کو نمازیوں کے لیے کھول دیا گیا - ایکسپریس اردونماز کی ادائیگی کے وقت کورونا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ماشااللہ بہت خوشی ہوئی یہ خبر سن کر ماشااللہ بہت خوشی ہوئی دل کو اس خبر سے💓💓💓 الحمدللّٰہ 💐💐💐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »