الیکٹرک گاڑی ٹیسلا اور اب لوگوں کو خلا میں بھیجنے کے لیے راکٹ بنانے والا ایلن مسک دراصل کون ہے؟ چھوٹے سے گھر سے اربوں ڈالر کمانے تک کا حیرت انگیز سفر

الیکٹرک گاڑی ٹیسلا اور اب لوگوں کو خلا میں بھیجنے کے لیے راکٹ بنانے والا ایلن مسک دراصل کون ہے؟ چھوٹے سے گھر سے اربوں ڈالر کمانے تک کا حیرت انگیز سفر

02/06/2020 2:30:00 AM

الیکٹرک گاڑی ٹیسلا اور اب لوگوں کو خلا میں بھیجنے کے لیے راکٹ بنانے والا ایلن مسک دراصل کون ہے؟ چھوٹے سے گھر سے اربوں ڈالر کمانے تک کا حیرت انگیز سفر

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکٹرک گاڑی ٹیسلا کی بات ہو یا خلائی راکٹس بنانے کا کارنامہ، ایلن مسک کا نام آج پوری دنیا میں گونج رہا ہے۔ ابھی چند روز قبل ہی انہوں

طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئیمیل آن لائن کے مطابق ایلن مسک جنوبی افریقہ میں پیدا ہوا تھا۔ اس کا والدایرل مسک انجینئرتھا اور اس کی والدہ مئے (Maye)سابق ماڈل اور مصنفہ تھی۔ ایلن 8سال کا تھا جب ان دونوں میں طلاق ہو گئی اور اس کے بعد وہ کبھی ماں کے پاس اور کبھی باپ کے پاس رہا۔ سکول میں ایلن مسک کو دیگر بچے دھونس کا نشانہ بناتے بلکہ باقاعدہ اس پر تشدد کرتے۔ ایک بار تو سکول میں دیگر بچوں نے اس پر ایسا تشددکیا کہ وہ ایک ہفتے تک ہسپتال میں رہا۔ یہ تو اس کی بچپن کی محرومیاں تھی مگر ایلن مسک بچپن ہی سے پڑھنے اور نئی باتیں سیکھنے کے جنون میں مبتلا تھا۔ اس نے انتہائی بچپن میں ہی انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا پورے کا پورا پڑھ ڈالا تھا۔ وہ چاہتا تھا کہ اسے پوری دنیا کے بارے میں علم حاصل ہو۔ 10سال کی عمر میں اسے پہلی بار کمپیوٹر خرید کر دیا گیا اور کمپیوٹر ملنے کے چند دن کے اندر اس نے کوڈنگ سیکھ لی ۔ 12سال کی عمر میں اس نے اپنی پہلی ٹیک پراڈکٹ تیار کی۔ یہ ویڈیو گیم تھی جس کا نام ’بلاسٹر‘ (Blastar)تھا جو اس نے 500پاﺅنڈ میں فروخت کی۔ یہ ایلن مسک کی زندگی کی پہلی کمائی تھی۔

کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان کی پالیسی کوعالمی پذیرائی مل رہی ہے، عاصم باجوہ - ایکسپریس اردو ٓآدھا سندھ تو پیپلزپارٹی کے ہاتھ سے چلاگیا ہے آدھا2023 میں چلا جائیگا، علی محمد قوم نے ثابت کیا کہ وہ مہلک وبا کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہے، عاصم سلیم باجوہ

کورونا وائرس، کرکٹ کے نئے قوانین کے تحت کیا چیزیں ضروری ہوں گی ؟ باولرز کیلئے پریشانی اور بلے بازوں کی موجیںایلن مسک اپنے باپ ایرک مسک کو سخت ناپسند کرتا تھا اور اب بھی اس کے متعلق ویسے ہی جذبات رکھتا ہے۔ 2018ءمیں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ایرل مسک نے اپنی سوتیلی بیٹی جینا(Jana)کے ساتھ تعلق قائم کیا اور اس سے ایک بچہ پیدا کر ڈالا۔ ایلن کو اپنے باپ کی یہ حرکت بھی سخت ناگوار گزری تھی اور اس نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ”ایرل ایک خوفناک انسان ہے۔“17سال کی عمر میں ایلن مسک جنوبی افریقہ سے فرار ہونے کے لیے بے تاب تھا کیونکہ وہ اپنے باپ سے چھٹکارا چاہتا تھا جو اسے معمولی غلطی پر کڑی سزا ئیں دیتا تھا۔

پنجاب میں سکول کھولنے کا کوئی ارادہ نہیں ،جوکھولے گا اس کیخلاف کارروائی ہوگی ،وزیر تعلیم مرادراسایلن نے اپنی ماں کے آبائی ملک کینیڈا جانے کا فیصلہ کیا اور وہاں پہنچ گیا اور اسے اپنی ماں کی وجہ سے کینیڈا کی شہریت مل گئی۔ جب وہ کینیڈا پہنچا تو اس کے پاس ایک پیسہ بھی نہیں تھا۔ وہ اپنے رشتہ داروں کے رحم و کرم پر تھا۔ وہ ان کے گھر میں رہتا اور کئی کئی دن ہاٹ ڈاگز پر گزارا کرتا تھا۔ 19سال کی عمر میں ایلن مسک کو انڈرگریجوایشن کے لیے کوئنز یونیورسٹی کنگسٹن اونٹاریو میں داخلہ مل گیا۔ اس کے بعد اس کا تبادلہ یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں ہو گیا اور صرف 24سال کی عمر میں اس نے بیچلر آف سائنس کی ڈگری بھی لے لی۔ ساتھی ہی اس نے اکنامکس کے مضمون میں بیچلر آف آرٹس کی ڈگری بھی لے لی۔1995ءمیں ایلن مسک 24سال کی عمر میں کیلیفورنیا چلا گیا اور وہاں سٹین فورڈ یونیورسٹی میں اپلائیڈ فزکس میں پی ایچ ڈی کرنا شروع کر دیا مگر چند روز بعد ہی اس کا ارادہ بدل گیا اور وہ ڈگری ادھوری چھوڑ کر عملی میدان میں آ گیا۔ ابتداءمیں اس کی ساری توجہ انٹرنیٹ اور ری نیوایبل انرجی کی طرف تھی۔

غریب کیلیے ایک اور مشکل،روٹی مہنگی کرنے کااعلان کردیاگیا1995ءمیں ایلن مسک نے اپنے بھائی کمبال کے ساتھ مل کر Zip2نامی ویب سافٹ ویئر کمپنی قائم کی جو بعد میں ترقی کرکے اخبارات اور پبلشنگ انڈسٹری کے لیے ایک سٹی گائیڈ بن گئی۔مارچ 1999ءمیں ایلن مسک نے ایک آن لائن فنانشل سروس اور ای میل پے منٹ کمپنی ’ایکس ڈاٹ کام‘ قائم کی۔ اس میں وہ شریک بانی تھے۔ اس کے ایک سال بعد یہ کمپنی پے پال کے روپ میں سامنے آئی جو آج پوری دنیا میں سروس فراہم کر رہی ہے۔

2001ءمیں ایلن مسک نے مارس اویسس نامی پراجیکٹ کا تصور پیش کیاجس کے تحت مریخ پر ایک تجرباتی گرین ہاﺅس قائم کیا جانا تھا اوروہاں فصلیں اگائی جانی تھیں۔ اکتوبر 2001ءمیں ایلن مسک نے خلائی سفر کو آسان بنانے کی کوششیں شروع کیں اور ماسکو کا سفر کیا جہاں اس نے سیٹلائٹس اور خلائی جہاز بنانے والے ماہرین سے ملاقاتیں کیں اور جون 2002ءمیں اس نے سپیس ایکس نامی کمپنی کی بنیاد رکھی جو اب ناسا کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔

جدہ سے مزید 251 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے مزید پڑھ: Daily Pakistan »

پنجاب حکومت کا صوبے میں ای لرننگ کا سب سے بڑا منصوبہ بند کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کا ای لائبریریز بند کرنے کا فیصلہ، لاہور سمیت پنجاب بھر کی ای لائبریریز کے چیف لائبریرین سمیت تمام سٹاف نوکریوں سے

سعودی حکومت کا گاڑی مالکان کیلئے اہم اعلانسعودی حکومت کا گاڑی مالکان کیلئے اہم اعلان ARYNewsUrdu کوئ بتایے گا کہ ابھی تک نیب کا کوئ بیان کیوں نہیں آیا لیبر منسٹر عنصر مجید کے بارے میں کیا عنصر مجید نے کوئ سفارش تو نہیں کرا لی کچھ تو بات ہے

ترک سائنسدانوں کا کورونا وائرس تلف کرنے والے برقی ماسک بنانے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوچارج ہونے پر ایک 12 گھنٹے کام کرنے والے ماسک میں الٹراوائلٹ نظام ہے جو کئی طرح کے وائرس اور جراثیم ختم کرسکتا ہے۔

کراچی: طیارے کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری، فرانسیسی ٹیم آج تحقیقاتی عمل مکمل کرے گیکراچی: طیارے کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری، فرانسیسی ٹیم آج تحقیقاتی عمل مکمل کرے گی Karachi French Team Complete Investigation Process Today PlaneCrash MoIB_Official pid_gov MoIB_Official pid_gov کوئ چھ ماہ لگ جائین گے یا زیادہ

پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا سکولز کھولنے کا اعلانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن(پسما) نے 15جون سے سکولز کھولنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ مجرے سنٹر کھلنے لگے ھیں Hahahahahaa Achi baat h

فواد چوہدری کا ایک بار پھر اسمبلیوں کے مواصلاتی سیشن منعقد کرنے کا مشورہSindhRejectsBogusDomiciles