نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی لاہور پہنچ گئے ARYNews

اے آر وائی نیوز کے مطابق نواز شریف کے ذاتی معالج اور مریم نواز کی بیٹی لندن سے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے۔

لاہور پہنچنے پر ڈاکٹر عدنان اور مریم نواز کی بیٹی کو ہوٹل منتقل کر دیا گیا، لندن سے روانہ ہوتے وقت ڈاکٹر عدنان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ عارضی طور پر پاکستان جا رہے ہیں، جلد واپس آئیں گے۔ ڈاکٹر عدنان نے میاں نواز شریف کی صحت سے متعلق کچھ بتانے سے گریز کیا۔ خیال رہے کہ ڈاکٹر عدنان تقریباً 6 ماہ لندن قیام کے بعد واپس پاکستان پہنچے ہیں، ان کے ہم راہ مریم نواز کی صاحب زادی بھی پاکستان آئیں۔ادھر گزشتہ رات ن لیگی رہنما مصدق ملک نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ نواز شریف کو ان کے ڈاکٹر نے ابھی سرجری سے منع کیا ہوا ہے، جیسے ہی ان کی سرجری ہوگی وہ واپس آ جائیں گے، پی ٹی آئی حکومت نواز شریف کے واپس آنے سے خوف زدہ...

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری نے کہا نواز شریف سے متعلق جعلی رپورٹیں دے کر بے وقوف بنایا گیا، نواز شریف اب تونظر آ رہے ہیں، انھیں واپس آ جانا چاہیے، ان کے اور قائد ایم کیو ایم لندن کی صورت حال ایک جیسی ہی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کرونا لاک ڈاؤن کے دوران اہل خانہ کے ہم راہ نئی تصاویر منظر عام پر آ گئی تھیں، جن میں نواز شریف کو ہائیڈ پارک پلیس کے سامنے دفتر کے عقبی حصے میں بیٹھ کر چائے پیتے دیکھا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپ تمام صحافی سندھیوں کے حق پر ڈاکہ مارنے والوں یعنی سندھ میں جعلی ڈومیساٸل بننے پر بھی کبھی پروگرام اور ٹویٹ ہی کر لیا کریں کیا؟؟؟ کیا یہ آپ لوگوں کا قومی حق نہیں خواہ اس میں کوٸی بھی ملوث ہو💔

YusufMoeed why these corrupt people got preferance over normal Pakistanis?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی ایک جھلک سے مخالفین کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردونواز شریف کا خوف مخالفین کو نہ جینے دیتا ہے نہ چین سے حکومت کرنے دیتا ہے، یہی انکی سزا ہے، مریم نواز Phir koi nayi bimari discover ki honi apne dad ke liye 😂 معلوم ہوتا ہے کہ MaryamNSharif کی کسی فوجی انکل سے ہیلو ہاۓ بحال ہوگئی ہو؟ ورنہ تو کئی ماہ سے سائیلینس تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کے مخالفین کا مقصد ہر بار کی طرح الٹا ہو گیا، مریم نوازمریم نواز نے کہا کہ تصویر بنانا اتنا ہی نیک کام تھا تو بزدلوں کی طرح چھپ کر کیوں کیا، نواز شریف کی جھلک سے مخالفین کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔ Which nawaz Sharif ,that certified chor who is hiding in london ABBA GEE choor hain 😆 chor ki marham, tujhe sahi jootay abhi paray nahi.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تصویر پر شہباز گل نے مریم نواز کو جواب دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ تصویر سوشل میڈ یا پر سامنے آنے کے بعد مریم نواز کی ٹوئٹ پر تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف کے وارنٹِ گرفتاری جاریاحتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس اور توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیئے جبکہ سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں گے رسوا ہونگے ایک متبہ پھر چُمی سرکار۔ یہ اب لندن میں بھی نہیں ملنا ۔ یہ امریکہ کے پاؤں پکڑنے جا رہا ہے ۔ وہی علاج کے بہانے ۔ president_pmln اس کی ہر موومنٹ ہر نظر ہے ۔ یہ وہ بدمعاش ہے جو ججوں کر خریدتا ہے۔ لالچ دیتا ہے۔ بوریوں بھر کر دیتا ہے۔ ساتھ ہی ان کی ویڈیو بنوا لیتا ہے اور پھر ان کو بلیک میل کرتا ہے۔ کتنا بڑا کنجر ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »