مظلوم کشمیریوں پرظلم ستم ، گورنر پنجاب کابھارتی فوج کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ

مظلوم کشمیریوں پرظلم ستم ، گورنر پنجاب کابھارتی فوج کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ

02/06/2020 2:00:00 AM

مظلوم کشمیریوں پرظلم ستم ، گورنر پنجاب کابھارتی فوج کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کشمیر یوں اور بھارتی مسلمانوں پر مظالم کر نیوالی بھارتی فوج اور دیگر اداروں کے لوگوں کے خلاف جنگی

طیارہ حادثہ کے دوران زخمی ہونے والی 12 سالہ لڑکی دم توڑ گئی ، یہ کس طرح زخمی ہوئی تھی ؟ افسوسناک خبر آ گئی گور نر ہاؤس لاہورمیں پر یس کانفر نس سےخطاب کرتےہوئےگور نر پنجاب چوہدری محمدسرورنےکہاکہ بھارت کشمیریوں اور انڈین مسلمانوں پر جو مظالم کر رہا ہےوہ دہشت گردی ہے،اسکے ذمہ داروں کیخلاف عالمی اداروں کو نوٹس لینا چاہیے اور سفارتی دباؤ کے ذریعے دنیابھارت کوایسےجر ائم سےروکے،پاکستان کشمیر یوں اور بھارتی مسلمانوں کیساتھ ہے اور کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا،بھارتی افواج جس طرح کشمیر یوں میں بے گناہوں کا قتل عام کر رہی ہے یہ جنگی جرائم ہیں، اس لیے انکے خلاف عالمی عدالت میں جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلنا چاہیے، الحمد اللہ افواج پاکستان دنیا کی بہتر ین افواج ہے اور دنیا میں امن مشن کی قیادت بھی افواج پاکستان ہی کر تی ہے،اگر بھارت نے کوئی حر کت کی تواس کو تاریخ ساز منہ توڑ جواب ملے گا۔

آرمی میرٹ پر یقین رکھتی ہے، میرا تقرر منہ بولتا ثبوت ہے، پہلی خاتون جنرل بلوچستان: عسکریت پسندوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار ہلاک، آٹھ زخمی امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

کورونا وائرس، کرکٹ کے نئے قوانین کے تحت کیا چیزیں ضروری ہوں گی ؟ باولرز کیلئے پریشانی اور بلے بازوں کی موجیں مزید پڑھ: Daily Pakistan »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے

بھارتی فوج کیخلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلایا جائے، گورنر پنجاب کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم کرنے والی بھارتی فوج کیخلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلایا جائے۔ اتنی جرات ھے آپ میں۔ کرے گا کون ؟ وزیراعظم کہتا ہے فلاح کام کرنا چاہئے وزیر خارجہ ہو وزیر اعلی یا گورنر سب کہتے رہتے ہیں کہ فلاح کام کرنا چاہئے تو کون کرے گا یہ سب ؟ اپ لوگ حکومت میں کیا آم لینے آیے ہو ؟ کسی اک کو اپنے کام یا عہدے کا پے پتا بھی یا نہیں؟ ChMSarwar ImranKhanPTI ArifAlvi بس مقدمے چلاتے رہے ،مودی نے کشمیر لے لیا ،پاکستان سے ،ہمیں امریکہ اور یو این اے ،کشمیر آزاد کرا کر دے گا تو ہم لے گئے ،چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش جوتی کی نوک پر رکھی لداخ ،تبت،ہانگ کانگ ،کہ معاملے پر ،ہماری ریاست کی اشرافیہ کی مراعات کی وجہ سے ملک مقروض ،اس لیے مجبوری ؟؟

بھارتی فوج کیخلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلایا جائے، گورنر پنجاب کا مطالبہلاہور: (دنیا نیوز) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم کرنے والی بھارتی فوج کیخلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلایا جائے۔ نہیں ہم تو ispr کے گانے سے جگاڑ کرلینگے۔ یہ سب باتیں ہی ہیں

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلی کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ

چینی بحران کے ذمہ داروں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی، وزیر خارجہچوروں کو پنکی سے دَم کروا کر ہقے کا پانی دیا جائے گا اور اآگے سے مال آدھا آدھا کرنے کا سبق دے کر واپس ٹورا جائے گا۔ لاہور کے بازاروں میں فروخت ہونے والے زیادہ تر مرغی کے انڈوں پر تازہ ہونے یا ناقابل خوراک ہونے کی کوئی تاریخ ھی نہیں ھوتی اس لیے انڈہ تازہ ہے یا نہیں کیسے معلوم کر سکتے ہیں اب کون انصاف کرے گا انڈے کھانے والوں کے ساتھ ۔

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارش کا امکان، محکمہ موسمیات