ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے مزید پڑھیں: HBLPSL7 ExpressNews

پاکستان سپرلیگ 7 کا حصہ بننے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل7 کے لیے کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، کوئٹہ گلیڈایٹرز کے ترجمان نے بتایا کہ فرنچائز کے تمام مقامی کھلاڑی بائیو سیکیورببل کا حصہ بن گئے ہیں جبکہ غیر ملکی کھلاڑی انگلینڈ کے وال اسمڈ اور آسٹریلیا کے جیمز فاکلنر بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترجمان گلیڈی ایٹرز کے مطابق بگ بیش اور ایشز سیریز میں شریک کھلاڑی آئندہ چند روز میں کراچی پہنچ جائیں گے جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں مصروف انگلینڈ کے جیمز ونز اور جیسن روئے کے حوالے سے امید ہے کہ وہ لیگ کے دوران ٹیم کا حصہ بن جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Waoooo niceeeee

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: 3 کھلاڑی اور 5 سپورٹ اسٹاف کے ممبران کورونا میں مبتلاجس غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے اس میں کووڈ کیسز سامنے آئیں گے مگر پی سی بی نے 27 جنوری سے 27 فروری تک ایونٹ مکمل کرانے کے لیے مربوط پروٹوکولز بنارکھے ہیں، سلمان نصیر 🤦🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی، کمیٹی قائمپی ایس ایل کرکٹ کا فیوچر ہے ♥️🔥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل موخر: پی سی بی کا واضح اعلانتفریح کے مقابلے میں انسانی زندگی زیادہ اہمیت کی حامل ہے ایسے جھوٹ کا کب تک تم لوگ دفاع کرو گے دجال کے پیروکاروں بکواس جھوٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بی ایل اے کا کمانڈر رزاق مندلی عرف انجنئیر افغانستان میں مارا گیااسلام آباد : بلوچ لبریشن آرمی کا کمانڈر رزاق مندلی عرف انجنئیر افغانستان میں مارا گیا، کمانڈر اسلحہ بارود پاکستان منتقل کرتا تھا۔ ISI in action. مارخور حرام خور کے پیچھے پیچھے۔ پاکستان کے دشمنوں کے لئے اب افغانستان بھی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہو گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7، کمنٹری پینل میں بڑے نام شاملپاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز سے بھرے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کی دلکشی: غیر ملکی کمنٹیٹرز کو پاکستان لے آئیپی ایس ایل 7: کمنٹری پینل میں شامل ستاروں کے نام سامنے آگئے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »