ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہنڈا اٹلس کا بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) منی بجٹ سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھائے جانے پر ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد اب ہنڈا اٹلس کارز لمیٹڈ نے بھی اپنی گاڑیوں میں

اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق ہنڈا کمپنی کی طرف سے صرف ایک ہنڈا سٹی 1.2کے سوا باقی تمام گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔

کمپنی کی طرف سے سٹی 1.5ایل سی وی ٹی کی قیمت میں 77ہزار روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس گاڑی کی قیمت 31لاکھ 46ہزار روپے ہو گئی ہے۔ 1.5ایل ایسپائر ایم ٹی کی قیمت 80ہزار روپے اضافے سے 32لاکھ 79ہزار روپے اور 1.5 ایل ایسپائر سی وی ٹی کی قیمت 85ہزار روپے اضافے کے ساتھ 34لاکھ 54ہزار روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح سوک 1.8آئی وی ٹی ای سی کی قیمت 1لاکھ روپے اضافے سے 40لاکھ 79ہزار روپے، سوک 1.8آئی وی ٹی ای سی اورئیل کی قیمت 1لاکھ 7ہزار روپے اضافے سے 43لاکھ 66ہزار روپے، سوک 1.

رپورٹ کے مطابق ہنڈا سٹی 1.2کی قیمت میں اضافہ نہ کیے جانے کا سبب یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے منی بجٹ میں 1001سے 1300سی سی انجن کی حامل گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس میں اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔ ہنڈا سٹی 1.2میں چونکہ 1250سی سی انجن ہے لہٰذا کمپنی کی طرف سے اس گاڑی کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: ضلع کچہری کے 15 ججز اور 50 سے زائد اہلکار کورونا کا شکارکورونا وبا کا شکار ججز کی عدالتیں آج کیلیے بند کر دی گئی ہیں: ذرائع چھوٹی کہانی۔۔۔۔ تکبّر اکثر اوقات دیکھا گیا ہے کہ دولت شہرت ملنے کے بعد انسان میں تکبر آجاتا ہے۔ عجب کہانی ہے ایسے انسان کی پہلے آجزانا طبعیت اللّٰہ کا ڈر مخلصانہ مزاج دولت آتیں ہی یہ ساری چیزیں ختم ۔ چاہیے امیر ہو یا غریب انسان کو اپنی آخرت یاد رکھنی چاہیے۔ Follow me thanks💯 ان کی ڈگریاں بھی چیک کریں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین کا مصنوعی سورج اور بھارت میں سورج کی پوجاقرآنِ مجید کی ’’سورۃ الاخلاص‘‘ میں اللہ تعالیٰ کی جو صفات بیان ہوئی ہیں ان میں پہلی صفت یہ ہے کہ وہ احد یعنی ایک ہے۔ پڑھیئے امیر حمزہ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج اور دو عدالتی اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت دو عدالتی اہلکار بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق جسٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین تنازع: امریکا اور روس کے مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلا؟یوکرین تنازع: امریکا اور روس کے مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلا؟ ARYNewsUrdu Ukraine Russia America
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پی ایس ایل 7 اور 8 کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا - ایکسپریس اردومداح ٹک ٹاک کے ذریعے ایسا مواد تیار کرسکیں گے جسے دنیا بھر میں دیکھا جاسکے گا NO POWER FOR THE PAST 10 HOURS NOW IN BLOCK 'H' N. NAZIMABAD. All 3 Phases out since 1pm on 21/1/2022 Complaint9990396833 KElectricPk Khi_Alerts NEPRA5 Lanat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی ایک اور لہر آنے کی پیشگوئی گردو غبار کا طوفان شہری پریشانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں تیز ہواؤں جھکڑ اور گردو غبار کے طوفان کے باعث بعض مقامات پر حد نگاہ نصف کلومیٹر سے بھی کم ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »