پی ایس ایل 7، کمنٹری پینل میں بڑے نام شامل

پی ایس ایل 7، کمنٹری پینل میں بڑے نام شامل لِنک: #DailyJang #PSL7

Psl7, Psl7

22/01/2022 1:54:00 PM

پی ایس ایل 7، کمنٹری پینل میں بڑے نام شامل لِنک: DailyJang PSL7

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز سے بھرے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔

غیرملکی ستاروں کے علاوہ پاکستان کے سابق کرکٹرز اور ممتاز کمنٹیٹرز بھی نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری لائیو ایکشن پر تبصرہ کرنے کے لیے کمنٹری باکس کا حصہ ہوں گے۔سابق کھلاڑیوں وقار یونس،بازید خان، ثناء میر، عروج ممتاز، مرینہ اقبال کے علاوہ اردو کمنٹری میں پاکستان کی موجودہ پہچان طارق سعید بھی لیگ میں کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔

ایونٹ کی کوریج کے دوران 30 ایچ ڈی کیمروں کا استعمال کیا جائے گا۔اس دوران دنیا بھر میں موجود ناظرین کے لیے بگی اور ڈرون کیمرے کےذریعے کرکٹ کے خوبصورت اور دلکش مناظربھی عکس بند کیے جائیں گے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں ایرن ہالینڈ کی بحیثیت پریزنٹر لیگ میں واپسی ہوئی ہےجبکہ زینب عباس اور سکندر بخت کی جوڑی پری میچ اور پوسٹ میچ شوز کی میزبانی کرے گی۔

مزید پڑھ: Daily Jang »

Punjab Local Body Elections 2022 | PTI vs PMLN | Breaking News

Punjab Local Body Elections 2022 | PTI vs PTI | Breaking News#ImranKhan #ShehbazSharif #PunjabElections #BreakingNews #BOLNewsBreaking News | Latest News | P... مزید پڑھ >>

کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل موخر: پی سی بی کا واضح اعلانتفریح کے مقابلے میں انسانی زندگی زیادہ اہمیت کی حامل ہے ایسے جھوٹ کا کب تک تم لوگ دفاع کرو گے دجال کے پیروکاروں بکواس جھوٹ

پی ایس ایل: 3 کھلاڑی اور 5 سپورٹ اسٹاف کے ممبران کورونا میں مبتلاجس غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے اس میں کووڈ کیسز سامنے آئیں گے مگر پی سی بی نے 27 جنوری سے 27 فروری تک ایونٹ مکمل کرانے کے لیے مربوط پروٹوکولز بنارکھے ہیں، سلمان نصیر 🤦🏻

پی ایس ایل: کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی، کمیٹی قائمپی ایس ایل کرکٹ کا فیوچر ہے ♥️🔥

پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز الگ ہی نظر آئے گی، شاہین شاہ آفریدیلاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے پی ایس ایل سیون میں اپنی ٹیم کے بالکل الگ ہی نظر آنے کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کے ہوٹل سٹاف میں کوویڈ کیسز کی تصدیقCorona is fake virus

پی ایس ایل 7 کیلئے تیار ، بابر اور رضوان کو آؤٹ کرنے کی کوشش کرینگے: شاہین🤞