پی ایس ایل 7 کی دلکشی: غیر ملکی کمنٹیٹرز کو پاکستان لے آئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 7: کمنٹری پینل میں شامل ستاروں کے نام سامنے آگئے arynewsurdu

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 7 کے لیےکمنٹری پینل کے کہکشاؤں کا اعلان کردیا ہے۔

انگلینڈ کے سابق کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر ڈیوڈ گاور پی ایس ایل میں دوسری مرتبہ کمنٹری کرنے آرہے ہیں، وہ کراچی میں کھیلے جانے والے لیگ کے پہلے مرحلے میں کمنٹری کریں گے۔ اس کے علاوہ پاکستان کےسابق کرکٹرز اور ممتاز کمنٹیٹرز بھی کمنٹری باکس کاحصہ ہونگے، سابق کھلاڑیوں وقار یونس،بازید خان، ثناء میر، عروج ممتاز، مرینہ اقبال کے علاوہ اردو کمنٹری میں پاکستان کی موجودہ پہچان طارق سعید بھی لیگ میں کمنٹری کے فرائض انجام دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا زیادہ پھیلا تو پی ایس ایل موخر: پی سی بی کا واضح اعلانتفریح کے مقابلے میں انسانی زندگی زیادہ اہمیت کی حامل ہے ایسے جھوٹ کا کب تک تم لوگ دفاع کرو گے دجال کے پیروکاروں بکواس جھوٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کے ہوٹل سٹاف میں کوویڈ کیسز کی تصدیقCorona is fake virus
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کیلئے تیار ، بابر اور رضوان کو آؤٹ کرنے کی کوشش کرینگے: شاہین🤞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی، کمیٹی قائمپی ایس ایل کرکٹ کا فیوچر ہے ♥️🔥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 میں لاہور قلندرز الگ ہی نظر آئے گی، شاہین شاہ آفریدیلاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے پی ایس ایل سیون میں اپنی ٹیم کے بالکل الگ ہی نظر آنے کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: 3 کھلاڑی اور 5 سپورٹ اسٹاف کے ممبران کورونا میں مبتلاجس غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے اس میں کووڈ کیسز سامنے آئیں گے مگر پی سی بی نے 27 جنوری سے 27 فروری تک ایونٹ مکمل کرانے کے لیے مربوط پروٹوکولز بنارکھے ہیں، سلمان نصیر 🤦🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »