پی ایس ایل: کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی، کمیٹی قائم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے 7 ویں ایڈیشن کیلئے پی ایس ایل کی تمام 6 فرنچائزز کیساتھ ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکول کا اشتراک کیا ہے۔ پروٹوکول کے مطابق پی سی بی کی جانب سے بنائے گئے کورونا

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑی اور عملے کے ارکان کو 5 میچوں تک کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

پی سی بی نے خلاف ورزیوں کو مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا ہے۔ ‘معمولی’ خلاف ورزیوں پر میچ فیس کا 25 سے 50 فیصد جرمانہ ہو سکتا ہے جبکہ ‘بڑی’ خلاف ورزی پر 1 سے 5 میچوں کی پابندی لگ سکتی ہے۔ بار بار خلاف ورزی یا اس سے بھی زیادہ سنگین خلاف ورزی کی صورت میں عملے کے رکن کو ٹورنامنٹ سے معطل بھی کیا جا سکتا ہے۔

پی سی بی نے ایک کمیٹی بنا دی ہے جو خلاف ورزیوں کو دیکھے گی اور کسی بھی خلاف ورزی پر ان کا فیصلہ حتمی ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ایس ایل کرکٹ کا فیوچر ہے ♥️🔥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: 3 کھلاڑی اور 5 سپورٹ اسٹاف کے ممبران کورونا میں مبتلاجس غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے اس میں کووڈ کیسز سامنے آئیں گے مگر پی سی بی نے 27 جنوری سے 27 فروری تک ایونٹ مکمل کرانے کے لیے مربوط پروٹوکولز بنارکھے ہیں، سلمان نصیر 🤦🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے آغاز سے قبل ہی کورونا ٹیموں کو آنکھیں دکھانے لگا - ایکسپریس اردوکم از کم تین فرنچائزز کے کھلاڑی یا اسٹاف وائرس کی زد میں پائے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار۔۔۔پی ایس ایل پر خطرے کے بادل منڈلانے لگےملک بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاوکے باعث پی ایس ایل پر بھی خطرے کے بادل منڈلانے لگے اَسْتَغْفِرُاللّٰه کوئی ایک پی ایس ایل ہوا ہے جس پر خطرے کے بادل نہ منڈلائے ہوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کے اینتھم سانگ کی ویڈیوز لیک، انکوائری کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روماریو شیفرڈ پی ایس ایل 7 سے دستبردار ہو گئے10:15 PM, 20 Jan, 2022, کھیل, لاہور: ویسٹ انڈین کھلاڑی روماریو شیفرڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 سے دستبردار ہو گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کراچی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فرنچائز ٹیموں کے ہوٹل سٹاف میں کوویڈ کیسز کی تصدیقCorona is fake virus
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »