این سی او سی نے کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این سی او سی نے کراچی میں کورونا کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کر دیا Karachi NCOC Expresses Concern Rise Coronavirus Cases Karachi MoIB_Official pid_gov Pakistan

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ کراچی میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، ملک میں 747 کیسز میں 365 صرف کراچی میں ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کورونا وبا کو روکنے کیلئے سمارٹ لاک ڈاؤن کیا جائے، کورونا پر متاثرین تک رسائی، ہیلتھ پروٹوکول پر عمل ناگزیر ہے جبکہ سندھ ہیلتھ سیکرٹری کا کہنا تھا کہ شہری انتظامیہ صورتحال مانیٹر کر رہی ہے، سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے مناسب انتظامات کئے جائیں گے۔خیال رہے کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد...

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 747 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 99 ہزار 378، سندھ میں ایک لاکھ 36 ہزار 795، خیبر پختونخوا میں 37 ہزار 776، بلوچستان میں 15 ہزار 257، گلگت بلتستان میں 3 ہزار 778، اسلام آباد میں 16 ہزار 581 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 698 کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 35 لاکھ 14 ہزار 237 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 32 ہزار 31 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 2 لاکھ 96 ہزار 881 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 467...

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 5 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 479 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 234، سندھ میں 2 ہزار 497، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 259، اسلام آباد میں 182، بلوچستان میں 145، گلگت بلتستان میں 88 اور آزاد کشمیر میں 74 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا اہم اجلاسپرائمری کلاسز کے آغاز سے متعلق فیصلہ آج ہو گاوفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں پرائمری کلاسز کے آغاز سے متعلق فیصلہ ہو گا۔ پرائمری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

این سی او سی کا اہم اجلاسپرائمری کلاسز کے آغاز سے متعلق فیصلہ آج ہو گااین سی او سی کا اہم اجلاس،پرائمری کلاسز کے آغاز سے متعلق فیصلہ آج ہو گا Islamabad Final Decision NCOC Reopening Educational Institutions Primary Classes Today MoIB_Official SchoolEduPunjab FDEGOPOfficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور نے سینٹ کمیٹی میں ہاتھ جوڑ لیےہماری بچیوں اور بیٹیوں کی اس طرح بے حرمتی نہیں ہونی چاہیے، یہ واقعہ ہماری حدود میں ہوا اس لیے ہم ذمہ دار ہیں، سی سی پی او لاہور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے سی ای سی اور سی ڈبلیو سی کے ہنگامی اجلاس طلبمسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس طلب کرلیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کی پروموشن سے متعلق درخواستیں خارجاسلام آباد ہائیکورٹ نے سول سرونٹ پروموشن رولز 2019 کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ Ccpo Lahore ne waja batai hai unho ne us lady ko blam nahi Kia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف این آر او کیلئے ہر سیاسی قیمت دینے کو تیار ہیں، شہباز گلاپوزیشن لیڈر کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا مقصد ہی گرفتاریوں سے بچنا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »