پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی کے متعلق اسٹیٹ بینک سے تفصیلات طلب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی کے متعلق اسٹیٹ بینک سے تفصیلات طلب SHC Seeks StateBank_Pak Response Cryptocurrency Ban HighCourt Sindh

ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی سے متعلق درخواست پر جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے سماعت کی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ دور حاضر میں ڈیجیٹل کرنسی جیسی جدید ٹیکنالوجی سے فوائد کیوں نہیں لیے جارہے؟جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیئے کہ دنیا جدید ٹیکنالوجی میں بہت آگے چلی گئی ہے اور ہم وہیں کھڑے ہیں۔

فاضل جج نے استفسار کیا کہ دنیا بھر میں کرپٹو کرنسی چل رہی ہے پاکستان میں کیوں بند ہے؟ وکیل اسٹیٹ بینک نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی نہیں ہے، بس اسے ریگولر نہیں کیا گیا۔عدالت نے کرپٹو کرنسی سے متعلق بین الاقوامی قوانین طلب کر لیے ہیں۔ ہائی کورٹ نے5 نومبر کو وفاقی حکومت، اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے سے بھی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

خیال رہے کہ مارچ2020 میں سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے پاکستان میں کرپٹو کرنسی کا کاروبار کرنے والی 9 کمپنیوں کیخلاف کارروائی کی تھی۔ ایس ای سی پی کے مطابق ملک میں کرنسی کی ٹریڈنگ کا کاروبار صرف اسٹیٹ بینک کی لائسنس یافتہ فاریکس کمپنیاں کرسکتی ہیں۔ قانون کے مطابق کوئی بھی کمپنی اسٹیٹ بینک ریگولیشنز کے تحت لائسنس کے بغیر نہ تو عوام سے رقوم جمع کرسکتی ہیں اور نہ ہی کرنسی کا کاروبار کرسکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی اسٹیٹ بینک سے5 نومبر کو تفصیلات طلبپاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی، اسٹیٹ بینک سے5 نومبر کو تفصیلات طلب Pakistan SindhHighCourt CryptoCurrency Case Court StateBankOfPakistan Trading Banned pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh StateBank_Pak ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چہلم امام حسین پر سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندیچہلم امام حسین پر سندھ بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جیگیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدکردیحکومت سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی،گیس سلنڈر کے استعمال پر پابندی عائدکردی ہے جس کے نتیجے میں اب رکشہ،بس ،کوچز ویگن میں ایل پی جی کا استعمال ممنوع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طلال چوہدری کی سیاست پر تاحیات پابندی کی قرارداد - ایکسپریس اردوقرارداد تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی ابھی تو طلال نے کچھ کیا ہی نہیں جتنا عمران خان نے کیا ہے۔ عمران خان کی تو ایک ناجائز بیٹی بھی ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟ Agree
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اشنا شاہ نے چڑیا گھروں میں جانوروں کی نمائش پر پابندی کا مطالبہ کردیا - ایکسپریس اردوآزاد جانور کو قدرتی ماحوم سے نکال کر پنجروں میں رکھنا ظلم ہے،اشنا شاہ YESS PLEASEE! 🙏🏻🙏🏻 I stand her کیوں یہ خود وہاں مجرا کرے گی؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردوسندھ حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سیلنڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »