سی سی پی او لاہور کی پروموشن سے متعلق درخواستیں خارج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی سی پی او لاہور کی پروموشن سے متعلق درخواستیں خارج تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ سمیت دیگر بیوروکریٹس کی پروموشن سے متعلق درخواستیں خارج کرنے کا فیصلہ سنادیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق سول سرونٹ پروموشن رولز 2019 درست انداز میں فریم کیے گئے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سینٹرل سلیکشن بورڈکی پروموشن سے متعلق سفارشات غیرجانبدارانہ اور غیر متعصب ہیں۔ درخواست گزار کے وکیل عدنان رندھاوا نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ccpo Lahore ne waja batai hai unho ne us lady ko blam nahi Kia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کے سی ای سی اور سی ڈبلیو سی کے ہنگامی اجلاس طلبمسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس طلب کرلیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور نے سینٹ کمیٹی میں ہاتھ جوڑ لیےہماری بچیوں اور بیٹیوں کی اس طرح بے حرمتی نہیں ہونی چاہیے، یہ واقعہ ہماری حدود میں ہوا اس لیے ہم ذمہ دار ہیں، سی سی پی او لاہور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کیلئے کنٹریکٹ کا اعلان کردیااے پلس کیٹگری میں فواد عالم، فہیم اشرف، بلال آصف، سہیل خان، عمران خان سینئر اور خوشدل شاہ بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریفشہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریف Lahore NawazSharif CMShehbaz Arrest Validates APC Resolution MuhammadNSharif president_pmln pmln_org pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریفشہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریف Read News Lahore NawazSharif CMShehbaz Arrest Validates APC Resolution MuhammadNSharif president_pmln pmln_org pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی ڈی سی میں بھرتیوں کےخلاف حکم امتناع،آئندہ سماعت تک توسیعپی ٹی ڈی سی میں بھرتیوں کے خلاف حکم امتناع، آئندہ سماعت تک توسیع پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »