ن لیگ کے سی ای سی اور سی ڈبلیو سی کے ہنگامی اجلاس طلب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کے سی ای سی اور سی ڈبلیو سی کے ہنگامی اجلاس طلب تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ ن کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس طلب کرلیے گئے ہیں۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سی ای سی اور سی ڈبلیو سی کے الگ الگ اجلاس دو الگ دن منعقد ہوں گے، نواز شریف دونوں اجلاسوں سے وڈیو لنک پر خطاب کریں گے۔ احسن اقبال نے کہا کہ سی ای سی اجلاس بدھ 30 ستمبر سہہ پہر ساڑھے 3 بجے 180ایچ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا جبکہ سی ڈبلیوسی کا اجلاس جمعرات 2 اکتوبر سہہ پہر ساڑھے 3 بجے 180 ایچ ماڈل ٹاؤن لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اجلاسوں میں پارٹی کی سینئر قیادت اور صوبائی عہدیدار شریک ہوں گے، جس میں پارٹی صدر شہباز شریف کی گرفتاری سے پیدا صورتحال پرغور کیا جائے گا۔احسن اقبال نے کہا کہ اجلاس میں مستقبل کے لائحہ عمل پر مشاورت کریں گے اور اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔ اے پی سی کےفیصلوں اور قرارداد کی روشنی میں مستقبل کی حکمت عملی کا خاکہ بنایا جائے گا۔

رہنما مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ اجلاس میں پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک، پارٹی کی بھرپور شرکت کے اُمور پر مشاورت ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا اہم اجلاسپرائمری کلاسز کے آغاز سے متعلق فیصلہ آج ہو گااین سی او سی کا اہم اجلاس،پرائمری کلاسز کے آغاز سے متعلق فیصلہ آج ہو گا Islamabad Final Decision NCOC Reopening Educational Institutions Primary Classes Today MoIB_Official SchoolEduPunjab FDEGOPOfficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا اہم اجلاسپرائمری کلاسز کے آغاز سے متعلق فیصلہ آج ہو گاوفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی) کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں پرائمری کلاسز کے آغاز سے متعلق فیصلہ ہو گا۔ پرائمری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری - ایکسپریس اردوٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 18، دوسرا 20 اور تیسرا 22 دسمبر کو کھیلا جائے گا جب کہ ٹیسٹ سیریز 26 دسمبر سے شروع ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپین کاتالونیا کے صدر کی نااہل کے فیصلے کے خلاف احتجاجاسپین کے علاقے کاتالونیا کے علیحیدگی پسند صدر کم تھورا کو نااہل قرار دیے جانے کے عدالتی فیصلے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور نے سینٹ کمیٹی میں ہاتھ جوڑ لیےہماری بچیوں اور بیٹیوں کی اس طرح بے حرمتی نہیں ہونی چاہیے، یہ واقعہ ہماری حدود میں ہوا اس لیے ہم ذمہ دار ہیں، سی سی پی او لاہور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی چوتھی مرتبہ گرفتاریرواں ماہ اپنی زندگی کے 69 ویں سالگرہ منانے والے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں عبوری درخواست ضمانت مسترد ہونے پر لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »