سی ٹی ڈی کی کارروائی میں القاعدہ برصغیر کا 'انتہائی مطلوب دہشتگرد' ہلاک - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ملزم 2014 میں القاعدہ برصغیر میں شامل ہوا تھا اور وزیرستان اور افغانستان میں تربیت حاصل کی تھی، حکام Terrorist CTD DawnNews مزید پڑھیں:

کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے یونٹ کی کارروائی کے دوران مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم القاعدہ برصغیر کا 'انتہائی مطلوب اور خطرناک دہشت گرد' سعید عرف حاجی صاحب عرف تورا بورا ہلاک ہوگیا۔

اس حوالے سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے نتیجے میں ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے ایک پستول، 40 گولیاں، 2 میگزین اور 2 عدد بم برآمد ہوئے جو کسی دہشت گرد کارروائی میں استعمال کیے جانے تھے۔ حکام کا کہنا تھا کہ خفیہ اطلاع کے مطابق مذکورہ دہشت گرد کو افغانستان سے کراچی بھیجا گیا تھا تا کہ وہ اپنا گروہ بنا کر دہشت گردی کی کارروائیاں کرسکے۔مذکورہ دہشت گرد 2014 میں القاعدہ برصغیر میں شامل ہوا تھا اور وزیرستان اور افغانستان میں تربیت حاصل کی تھی۔

بیان کے مطابق ملزم نے اپنے 2 ساتھیوں سید مجتبٰی اور عبدالصبور کے ہمارہ 2016 میں کراچی میں ایک مضبوط گروہ تشکیل دیا تھا جس نے کراچی میں رینجرز چیک پوسٹ اور پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا تھا۔بیان کے مطابق مذکورہ ملزم مبینہ ٹاؤن تھانے پر ہوئے بم حملے، کورنگی کراسنگ، غریب آباد فرنیچر مارکیٹ، ناظم آباد پل کے نیچے اور گجر نالہ پر قائم رینجرز کی چیک پوسٹوں پر حملے کرنے میں ملوث تھا۔سی ٹی ڈی کے مطابق 2016 میں گڈاپ میں سی ٹی ڈی کے ساتھ مقابلے میں سعید کے دونوں ساتھی سید مجتبیٰ اور عبدالصبور ہلاک ہوگئے تھے جس...

پولیس بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ ملزم دہشت گردی کی کارروائیاں کرنے کے لیے کراچی واپس آیا تھا اور اس کی ٹیم ڈرون بم حملوں کی بھی تیاری کررہی تھی جبکہ اس کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Extra judicial killings will not solve the issue.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: مشرف کالونی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاککراچی: مشرف کالونی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک Karachi MusharrafColony CTD Terrorist Arrested SearchOperation Bilalak80 sindhpolicedmc SindhCMHouse MuradAliShahPPP OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ کے سی ای سی اور سی ڈبلیو سی کے ہنگامی اجلاس طلبمسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس طلب کرلیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی ڈی سی میں بھرتیوں کےخلاف حکم امتناع،آئندہ سماعت تک توسیعپی ٹی ڈی سی میں بھرتیوں کے خلاف حکم امتناع، آئندہ سماعت تک توسیع پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور کی پروموشن سے متعلق درخواستیں خارجاسلام آباد ہائیکورٹ نے سول سرونٹ پروموشن رولز 2019 کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ Ccpo Lahore ne waja batai hai unho ne us lady ko blam nahi Kia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریفشہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریف Read News Lahore NawazSharif CMShehbaz Arrest Validates APC Resolution MuhammadNSharif president_pmln pmln_org pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریفشہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریف Lahore NawazSharif CMShehbaz Arrest Validates APC Resolution MuhammadNSharif president_pmln pmln_org pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »