این اے 133ضمنی انتخاب،الیکشن کمیشن نے ویڈیو کا نوٹس لے لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور:صوبائی دارالحکومت کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں مبینہ طور پر پیسوں سے ووٹ خریدنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے ویڈیو کا نوٹس لے لیا ہے۔افسر نے ویڈیو میں نظر آنے والے لوگوں کی شناخت کےلئے

مدد مانگ لی اور کہا کہ نادرا، پیمرا، پولیس اور کمشنر لاہور ویڈیو کا فارنزک کرکے 30 نومبر تک رپورٹ دیں۔

قبل ازیں لاہور کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی نے ووٹوں کی مبینہ خریدوفروخت سے متعلق ایک دوسرے پر الزامات عائد کئے، دونوں جماعتوں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو باقاعدہ تحریری شکایت درج کرادی گئی ، شکایت کے ساتھ ووٹ خریداری کے ویڈیو ثبوت بھی جمع کرائے گئے ہیں۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار اسلم گل کی طرف سے این اے 133 میں ووٹوں کی خریداری جاری ہے، الیکشن کمیشن اپنے ذرائع سے ان معلومات اور شکایت کی تصدیق کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NaagiKhan اللہ تعالٰی الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حق و انصاف پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور مدد فرمائے

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف نے این اے 133 سنہری طشتری میں ن لیگ کو پیش کردیاقومی اسمبلی کا حلقہ این اے۔133سنہری طشتری میں رکھ کر مسلم لیگ (ن) کو پیش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 ضمنی الیکشن، پی پی امیدوار محمد اسلم گل کو نو ٹس جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

این اے 133: نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایک دوسرے پر ووٹ خریدنے کے الزاماتاین اے 133: پیپلز پارٹی پر ووٹ خریدنے کا الزام، ن لیگ الیکشن کمیشن پہنچ گئی ARYNewsUrdu اور یہی وہ جماعتیں ہیں EVM کے خلاف بھی ہیں Ye vote noon league khareed rahi hai 🤦 ye vote PMNL khareed rhe he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’این ایف ٹی‘ سال 2021 کا جدید ترین لفظ قرار - ایکسپریس اردواسی طرح ڈبل ویکسڈ، چیوگی، کلائمٹ اینزائٹی، کرپٹو اور دیگر الفاظ کو بھی شامل کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

این اے133 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیکاین اے133 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیک، پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ arynewsurdu اندھوں سے دیکھنے کا امید . NA133 ن لیگ اور پیپلز پارٹی ووٹوں کی خریداری جاری آزاد صحافت خاموش EVM کے مخالف چیف الیکشن کمیشن تنظیم سازی میں مصروف PDM عوام کے ووٹ کی محافظ ملوث خیر ہمیں کیا ملک تو عمران خان نے تین سال میں تباہ کیا Such news doesn’t matters in our society to wake up call as our society is fine if head of gov take 30 out of 100 n rest he keep for his team n few on project to build infrastructure, this nation is napping 😴 💤 “neither v follow world rules nor our Islamic shariah “
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیر متعدی بیماریوں کیلئے بھی این سی او سی ہوناچاہیے،ماہرینماہرین صحت نے حکومت پر زور دیا ہے کہ غیر متعدی امراض خصوصاً ذیابطیس اور دل کی بیماریوں سے نمٹنے اور اس سے بچاؤ کے لیے بھی ناین سی او سی کی طرز پر کوئی ادارہ قائم کرے تاکہ نوجوانوں کو ان جان لیوا عارضوں سے بچایا جاسکے SamaaTV Har disease ki ek vaxx banalo aur har ek ko bus thoktay jao!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »