سوشل میڈیا کا استعمال ڈپریشن کی بڑی وجہ؟ ماہرین کا ہوشربا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

سوشل میڈیا کا استعمال ڈپریشن کی بڑی وجہ؟ ماہرین نے شواہد تلاش کرلیے ARYNewsUrdu

امریکی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں میں ذہنی تناؤ اور بیماری کا خطرہ عام لوگوں کے مقابلے میں بڑھ جاتا ہے۔

امریکا کے میساچوسٹس جنرل اسپتال کے ذہنی امراض اور منشیات استعمال کے ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کی جانے والی حالیہطبی جریدے جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع ہونے والے تحقیق کے دوران پانچ ہزار 400 سے زائد اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے لوگوں سے بات کی گئی اور اُن میں پائی جانے والی ڈپریشن کا جائزہ لیا گیا۔ ماہرین کے مطابق تحقیق کے آغاز پر کوئی بھی شخص ڈپریشن کے مرض میں مبتلا نہیں تھا مگر 12 ماہ کے بعد جب اُن سے دوبارہ رابطہ کرکے ذہنی صحت کا جائزہ لیا گیا تو وہ بدترین ڈپریشن کا شکار پائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا آپ سوشل میڈیا استعمال کرنے کے اصول جانتے ہیں؟سوشل میڈیا نے ہماری زندگیوں میں اہم جگہ لے لی ہے، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال کے بھی کچھ اصول ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خبردار۔۔اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سببایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق درد مٹانے والی دنیا کی مقبول دوا اسپرین کا استعمال دل کے دورے کے زیادہ خطرے کا سبب بن سکتا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کمسن ماسٹر شیف کے لذیذ پکوان، سوشل میڈیا صارفین حیرانکمسن ماسٹر شیف کے لذیذ پکوان، سوشل میڈیا صارفین حیران(ویڈیو دیکھیں) ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیل سے فرار ہونیوالے شخص کا سوشل میڈیا پر منگنی کا اعلان پولیس کی دوڑیں لگ گئیںلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئی قیدی اگر جیل سے کسی طرح بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو جائے تو وہ روپوشی کی زندگی گزارتا ہے لیکن برطانیہ میں جیل سے فرار ہونے والے اس قیدی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا کا سکھ برادری کیخلاف پروپیگنڈا اور خبر جھوٹ‌ نکلیبھارتی میڈیا کا سکھ برادری کیخلاف پروپیگنڈا اور خبر جھوٹ‌ نکلی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی دستاویز کا انکشاف، پرانی گاڑیوں کی کلیئرنس مزید سخت کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوکسٹم نے بینک عملے اور ایجنٹ کی ملی بھگت سے ایک کروڑ روپے کی مجموعی مالیت کی پانچ گاڑیاں ضبط کرلیں ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »